🚨🚨 بریکینگ نیوز :
ہمیں پاکستان, اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی ۔ کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ۔, عبدالرحمن السید کا بڑا بیان,!!!🔥
Alhamdulillah ♥️
مسلم اُمّہ کے رہنما عمران خان کے لیے ماضی میں آواز بلند کرنے والی الہان عمر نے آج اپنی نشست جیت لی۔ ہمیں خوشی صرف ان کی کامیابی کی نہیں، بلکہ اس بات کی بھی ہے کہ حق کے لیے آواز اٹھانے والی ایک بااصول خاتون آج بھی اپنے مؤقف پر ثابت قدم ہے۔ حق کی آواز کبھی رائیگاں نہیں جاتی! 🇵🇰❤️
یہ ہے عاطف خان جس کی بھتیجی کی شادی میں ان لوگوں نے سابق ارمی چیف باجوا کو انوائٹ کیا تو یہ لوگ کیسے عمران خان کے ساتھ وفادار ہو سکتے ہیں اسی باجوا نے جو پارٹی کے ساتھ ظلم کیا عمران خان کے حکومت تک گرا دی تھی اس بے غیرت کو شادیوں میں بلا رہے ہیں
ٹرمپ نے شکست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔۔!!
امریکی سیاستدانوں کیلئے انتخابی نتائج کُھلی حقیقت ہوتے ہیں، اُنہیں پتہ ہے عوام کا فیصلہ ہے، منظور کرنا ہوگا، ہمارے یہاں اُلٹ ہے، رات کو ہار سے مایوس ہو کر گھر جا کر سُوتے ہیں، صُبح اُٹھتے ہیں تو غیر متوقع جیت مل چُکی ہوتی ہے، جادو۔۔!!
یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ پی ٹی آئی کے شادی فنکشن میں باجوہ کا آنا زیادہ برا لگا ہے
یا
غدار ہو کر عدت کیس میں بننے والے گواہ عون چوہدری کو دیکھ کر انکی بیغیرتی پر زیادہ غصہ آیا ہے
ملک نہیں چل رہا حامد میر؟🔥
آپ کہتے تھےخان بڑا خطرہ ہے وہ تو 3 سال سے جیل میں ہے آپ 5 سال سے حکومت میں تو ملک کیوں نہیں چل رہا؟
کاروباری کمپنیاں کیوں چھوڑ کر جارہی ہیں ایک روپے کی سرمایہ کاری کیوں نہیں آئی