تاریخ لکھی جانے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا...!!
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی
عرب اور متحدہ عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھے ، جبکہ غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولینس کے لیے ایندھن نہیں تھا...!!
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ
مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زائد فوجی تھے : مصر ، ایران ، ترکی اور پاکستان کے پاس جنگی جہاز میزائل بھی تھے مگر وہ نہ کوئی سپاہی غزہ بھیج سکے اور نہ غزہ میں قتل عام روک سکے سکے...!!
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی
عرب نے اربوں ڈالر ناچ گانے کی
پارٹیوں پر لٹا دئیے لیکن
غزہ میں روٹی پانی نہیں تھا...!!
اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ 1947 میں پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا لیکن اس نے غزہ میں اپنے اسلامی بہن اور بھائیوں کی مدد کے لیے کچھ بھی نہیں کیا...!!
اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ ایران اور ترکی نے اسلام کا نام تو بہت استعمال کیا لیکن غزہ کے قتل عام کو روکنے کے لیے ایک قدم بھی نہ اٹھایا.
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمان قوم اپنے حکمرانوں کو تو مورد الزام ٹھہراتی رہی لیکن پیپسی ، کوک ، سپرائٹ اور سٹنگ پینا چھوڑ سکی نہ میکڈونلڈ اور کے ایف سی (KFC) کے برگر کھانا چھوڑ سکی اور نہ ہی دیگر یہود و نصاریٰ کی مصنوعات کی خرید و فروخت چھوڑ سکی
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مغرب میں لوگ اسرائیلی تباہ کاریوں کے خلاف سڑکوں پر نکلتی رہی لیکن مسلمان ممالک میں لوگ گھروں میں بیٹھے رھے
قیامت کے دن حساب تو سب کا ہوگا
تاریح پر تاریخ ، تاریخ پر تاریخ*
مگر حشر کو ہوگا یہ معلوم کے جیتا کون اور ہارا کون
اللھم انصر اہل الفلسطین وغزہ۔آمین۔
میں جتنے پولنگ سٹیشن پر گیا وہاں ہر ایک نے مجھے گلے لگایا اور کہا آپ بہترین کینیڈیٹ ہیں لیکن اس بار ووٹ عمران خان کا ہے ۔۔۔ مجھے دکھ نہیں ہوا بلکہ عمران خان ایک امید کی کرن نظر آئے ۔۔۔۔۔
شہید سیالوی:-
اگر لوگ آپ سے پوچھیں کہ غزة کہاں واقع ہے؟
تو انہیں بتائیں؛
"غزہ کا آدھا حصہ جنت میں اور آدھا زخموں سے چْور اسی دنیا میں واقع ہے۔"
یا الله! ان کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما اور انہیں آزادی سے نواز دے، اللھم آمین
#Palestine
پی ٹی آئی کی قیادت کو ہم نے پیغام پہنچا دیا۔ ہمارے دروازے آپکے لیئے کھلے ہیں، پاکستان نظریاتی پارٹی کا اپنا دوسرا گھر سمجھیں۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی زبردستی کروائی گئی، عوام نے مسترد کر دیا انہیں۔
#ElectionResults2024
اے قائد اعظم(رح)
آج کے دن ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہم اس ملک کو حقیقی معنوں میں خود مختار ریاست بنائیں گے جس پر کسی غیر کا تسلط نہیں ہوگا۔اس ملک کو فرقہ واریت اور لسانیت سے پاک کریں گے۔ وہ ریاست جو کسی بین الاقوامی چوہدری کے آگے سجدہ ریز نہیں ہوگی اور جسکی خارجہ پالیسی آزاد ہوگی
ملک بھر میں پاکستان نظریاتی پارٹی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
پارٹی کے پہلے جنرل الیکشن میں سینکڑوں امیدوار حصہ لے رہے ہیں
ائندہ چند دنوں میں ٹکٹس جاری ہونے کے بعد امیدواران کی لسٹیں جاری کر دی جائیں گی
#VoteForRailwayEngine#8Feb
ضلع مظفرگڑھ تحصیل علی پور کے حلقہ پی پی 274 سے پاکستان نظریاتی پارٹی کے امیدوار ملک عبداللہ نے اپنے کاغذات نامزدگی آ ر او آ فس میں جمع کردیے ھیں اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ھمارا منشور ھے ھم اقتدار میں کر تھانہ کچہری کی سیاست کو ختم کر دیں گے
پاکستان نظریاتی پارٹی کا نوجوان مریم بی بی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کے لیے تیار ۔
ان شاء اللہ پاکستان نظریاتی پارٹی ہر میدان میں موروثی سیاست دانوں کا مقابلہ کرے گی
میجر صاحب نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ میرے بچے شہیر سیالوی جیسے بنیں۔
جنڈ؛ مٹھیال گاوں سے میجر تاج صاحب نے اپنی پوری برادری سمیت شہیر حیدر ملک سیالوی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
انتہائی شرم کا مقام ہے کہ پرچی پر بننے والا وزیر اعظم جو خود تو کونسلر کا الیکشن بھی جیتنے کے قابل نہیں، وہ اٹھ کر قائد اعظم کی توہین کرتا رہا، نہ تو پیمرا نے نوٹس لیا، نہ عدلیہ نے سو موٹو نوٹس لیا اور نہ ہی کوئی سیاستدان بولا۔
فاطمہ جناح کے بعد قائد اعظم کو بھی یہ دن دیکھنا تھا۔