حکومتی ہتھکنڈوں کے باوجود جماعت اسلامی کی پٹرول لیوی کے خلاف تحریک جاری ہے اور اس وقت لاہور میں زبردست جلسہ ہورہا ہے۔
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
جماعت اسلامی قرآن کی فکر کو میدان عمل میں اتار کر جدوجہد کو تیزتر کرتی ہے۔ ہم ملکی اور بین الاقوامی مسائل اور حقوق پر بات کر کے رائے عامہ ہموار کرتے ہیں۔
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
جماعت اسلامی والے اتنے بےوقوف نہیں کہ اسلام آباد آکر PTI کے حصے کی مار بھی کھاتے
ضیغم خان
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعی
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
ہم نے لانگ مارچ ختم نہیں کیا بلکہ مسائل کے حل کے لیے ایک وقفہ لیا ہے سیاسی جماعتیں اخر عوامی مسائل پر اواز کیوں نہیں اٹھاتی
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
جماعت اسلامی کا ہر فرد عوامی ریلیفکے اس کام کو دین کا کام سمجھ کر کرے۔جو ان کاموں کو دین کا کام نہ سمجھے، وہ جماعت اسلامی کو نہیں سمجھتا ۔
حافظ نعیم الرحمن
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
ماشاءاللہ حکومتی روکاوٹ کے باوجود زندہ دلان لاہور میدان میں پہنچ گئے کامیاب جلسہ
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
اشاروں پر چلتے تو میئر بھی ہمارا ہوتا، اسمبلیوں میں ممبران بھی ہوتے۔
ہم اشاروں پر نہیں چلتے بلکہ عوام کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں
اصل ایشو عوام کا ریلیف ہے۔ اس کو defuse مت کرو۔
*حافظ نعیم الرحمن
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
1. جماعت اسلامی کل سے کراچی میں احتجاج کرے گی۔
25 مقامات پر احتجاج کیمپ لگائیں گے۔لیوی کےخلاف دھرنے جاری ہیں۔
منعم ظفرخان (امیرجماعت اسلامی کراچی)
اشوز کو پکڑنا ہماری حکمت عملی ہے۔جماعت کسی کور اشو پر بات کرتی ہے،تو اشو جماعت کے ساتھ جڑ جاتے ہیں۔
ہر ایک تسلیم کرنے لگا ہے کہ جماعت اسلامی عوامی اشوز پر بات کرتی ہے۔
حافظ نعیم الرحمن
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
@JIPOfficial : جماعت اسلامی میں فیصلے ہمیشہ باہمی مشاورت سے کیے جاتے ہیں وزیراعظم کی درخواست پر بھی شوری اور امراء صوبہ سب کے مشوروں کے بعد ہم نے لانگ مارچ میں وقفہ اختیار کیا لیکن ہم احتجاج سے دستبردار نہیں :
حافظ نعیم الرحمن