پیٹرول لیوی اور ٹیکس کے خلاف دھرنے کا بائیسواں روز
جے آئی یوتھ ویمن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک میں 90 فیصد سے زیادہ نمبر لینے والی طالبات کے اعزاز میں یوتھ ٹیلنٹ ایوارڈ کی پروقار تقریب ۔
#لیوی_بھتہ_ٹیکس_ختم_کرو
تیل کی قیمتیں بڑھنے کی جو خوشی پاکستان تحریک انصاف کے متعلقین اور موجودہ رجیم کے کچھ ناقد صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹوں کو ہو رہی ہے وہ ناقابل بیان ہے میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ جو خوشی ان کو ہو رہی ہے وہ تیل کمپنیوں کے مالکان کو بھی نہیں ہو رہی ہے
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
No More Bhatta Levy
Bhatta Levy NaManzoor
دھرنوں کو مزید بڑھانا ہوگا
حکومت کی غریب عوام دشمنی نہیں چلے گی!!
بھتہ لیوی ختم کرنی پڑے گی
وڈیرے جاگیر دار اپنے ملازمین کو دیکھیں وہ کیسے جی رہیں ہیں
یہ دھرنے نہ سیاست کیلئے نہ کرسی کیلئے نہ ووٹ کیلئے نہ نوٹ نہ شہرت و عزت کیلئے
بلکہ عوام پہ مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کیلئے عوام کو دو وقت کی روٹی ،تعلیم، صحت کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بھتہ لیوی کو سروں پہ مسلط کرنے کے خلاف ہے ۔۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
دھرنے اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری رہیں گے، حکومت پٹرولیم لیوی ختم کرکے عوام کو ریلیف دے، بصورتِ دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع ہوگا۔
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
JI Dharna
#لیوی_بھتہ_ٹیکس_ختم_کرو
عوام کے پیسے، حکمرانوں کی عیاشیاں
سرکاری گاڑیاں، نوکر چاکر، عیش و عشرت سب عوام کے بھتہ لیوی سے۔ عوام کو ان کا جائز حق چاہیے
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا BhattaLevyBandKaro
This is not just a political issue; it is a matter of survival for every household.
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
No More Bhatta Levy
Bhatta Levy NaManzoor