یہ لوگ کائنات، مذہب اور فلسفے سے متعلق پیچیدہ گتھیوں کے معاملے میں بلند بانگ دعوے کرتے ہیں مگر اُس سطح کا ثبوت نہیں پیش کر پاتے جتنا بڑا دعویٰ ہوتا ہے۔ یاجوج ماجوج کی لوکیشن کیا ہے، بگ بینگ سے پہلے کیا تھا، دجال کی آمد پر کیا منظر ہو گا۔ انہیں سب معلوم ہے۔
https://t.co/jHugLMsk9B
اچھے خاصے دوست بھی سیاسی بحث کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں، لہذا دوستوں کی محفل میں ایک دوسرے کو نشتر سے گدگدی تو کریں مگر خیال رہے کہ کہیں آبگینوں کو ٹھیس نہ لگ جائے۔آخر جن لوگوں کی خاطر آپ اپنے عزیز دوستوں سے ناراض ہوتے ہیں، ان کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔
https://t.co/E9yHZW5ku8
Arrival of flocks of migratory birds to Sindh is decreasing due to climate change.
Read the complete article to discover all the reasons behind the decreasing number of migratory birds in the Sindh.
Link: https://t.co/7hs0Nk6rxf
#Climate#Sindh#Birds#Migration#Nature #Environment
غیرشرعی نکاح پر قومی پریشانی دیکھ کر بارہا خیال آیا،
کہ انصاف کے بند دروازوں کے پیچھے پاکستان کا مسلم سماج لاتعداد غیرشرعی نکاحوں سے بھرا پڑا ہے۔
لڑکی کا جبری مذہب تبدیل کروا کر نکاح کرنے سے لے کر، ہر آئے دن شوہر سے لاتعداد طلاقیں سن کر بھی ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور عورتیں،
غیرت کے نام پر، بےغیرت بھائیوں اور کزنز کے شکنجوں میں جکڑی بچیوں کےجبری نکاح،
کم سن بچیوں کے نکاح،
اور اگر کبھی کوئی نصیبوں ماری فریاد داخل کرے بھی تو اپنی مرضی کی شریعت گھڑلی جاتی ہے۔
ججوں کے ایسے ایسے غیرشرعی کمنٹس سامنے آتے ہیں کہ قے آجائے!
جبری مذہب تبدیلی کے ذریعے نکاح میں مقید نابالغ بچیوں کے غیرمسلم والدین عدالتوں میں ایڑیاں رگڑتے رہ جاتے ہیں
چلو!
یہ بھی شکر کہ ایک عدد غیرشرعی نکاح ہمارا سب سے اہم قومی مسئلہ تو بنا
باقی گئے بھاڑ میں!
ماڑی جلبانی کی 55 سالہ جنت خاتون کے آنسو نہیں تھمتے۔ ان کے دو بیٹے سکیورٹی اداروں کی ایک کارروائی میں مارے گئے تھے۔ دونوں کی اسی ماہ شادی ہونے والی تھی۔
میرے بیٹوں کی سیجوں کا سامان بھی گھر میں آچکا تھا۔ میرےگھوٹ گویا سیجوں سے اتار کر قتل کر دیے گئے
https://t.co/iKmmucxLqo
Karoonjhar mountain range of Sind is at risk of being wiped out due to corporations' exploitation for its precious stones, often with support from authorities. Meet the man who is hell-bent on saving it.
Report by @ashfaqlaghari