شکرالحمد 78 دن کی اسیری ختم ہوئ اور ہائ کورٹ پشاور کے حکم پہ رہائ ملی۔
اللّٰہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ نے قید کے دوران استقامت عطا فرمائی
اسلام کی خاطر پاکستان 🇵🇰 کی خاطر !
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
تحریک انصاف @PTIofficial پائیندہ باد
وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI
انشاءاللّٰہ
I was sent a box of shoes from someone I know, it was delivered to my house by their driver, two days later the police turned up at the drivers house, harassing and threatening his poor family and forcing him to say that he came to deliver a box of drugs at my place.
This is what happens when criminals run a country. Not only do they post crooks who are incompetent to important positions, but they also try convince the nation that everyone is as crooked as them.
It shows the desperation of this criminal enterprise, just to get me disqualified or jailed, they are willing to fall to great depths.
مجھے ایک ایسے شخص کی جانب سے جوتوں کا ایک ڈبہ بھجوایا گیا جنہیں میں جانتا ہوں۔ یہ ان کے ڈرائیور کی جانب سے میری رہائش گاہ پر موصول کروایا گیا۔ دو روز بعد پولیس ڈرائیور کے گھر پہنچ گئی اور اس کے غریب اہلِ خانہ کو ڈراتے دھمکاتے ہوئے اسے اس بیان پر مجبور کرنے لگی کہ وہ میرے گھر منشیات کا ایک ڈبّہ چھوڑنے آیا تھا۔
جب (بطور حکمران) مجرم ایک ملک چلاتے ہیں تو یہی کچھ ہوتا ہے۔ یہ اہم عہدوں پر بیٹھنے کی اہلیّت سے محروم مجرموں کو ہی نہیں لگاتے بلکہ قوم کو بھی یہ باور کروانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہر کوئی ان کیطرح مجرم ہی ہے۔
اس سب سے مجرموں کے اس گروہ کے حواس پر چھائی مایوسی ظاہر ہوتی ہے کہ محض مجھے نااہل کروانے یا قید میں ڈالنے کیلئے یہ نہایت گہرائی میں گرنے کیلئے تیار اور آمادہ ہیں۔
Problem confronting us in Pak during COVID 19 is of a political leadership that has never gone through any democratic struggle, nor worked with ordinary citizens to understand the problems they confront, nor contributed in any substantive way for betterment of ordinary citizens.
وباء (COVID-19) کے ہنگام پاکستان میں ہمیں جس مسئلے کا سامنا ہے وہ ایک ایسی سیاسی قیادت ہے جو کبھی کسی جمہوری جدوجہد سے گزری، نہ عام شہریوں کو درپیش مسائل سمجھنے کیلئے اس نے کبھی انکے ساتھ کام کیا اور نہ ہی عوام کی زندگیوں میں بہتری کیلئے اس نےکسی ٹھوس انداز میں اپنا کچھ حصہ ڈالا۔
@thescorpian4@betterpakistan اور پھر ہوا یہ کہ نواز کو NRO دے دیا لندن کے لئے اب اس کو واپس لائے گا کون؟یہ سب سیاست دان آپس میں ملے ہوئے ہے بس غریب عوام کو دھوکا دے رہے ہیں
Saddened to learn of Javed Gardezi's death from COVID 19. He joined us when we formed our Party 24 years ago. He was a generous host when I used to stay with him in Multan during my South Punjab political tours. My heartfelt condolences and prayers go to his family.
As the Faisalabad textile industry sees a massive rise in demand & export orders, I have instructed the Commerce & Industries Ministries to ensure all necessary support to the textile sector to enable them to meet their growing demands.
چونکہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ملنے والے ڈیمانڈ اینڈ ایکسپورٹ آرڈرز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، میں نے تجارت اور صنعت کی وزارتوں کو احکامات دیے ہیں کہ اس بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے تمام ضروری معاونت کی دستیابی یقینی بنائیں۔
کرا��ی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی تعمیر کا آغاز دیکھ کر دل اس احساسِ عظیم سے سرشار ہے کہ یہ کینسر ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا مرکزِ شفا بھی ہوگا اور (طب و علاج کے) جدید ترین سازوسامان سے آراستہ بھی۔