باچا خان اور ولی خان کی برکتیں ۔ ایمل ولی خان کی دعوت پر مولانا فضل الرحمان، غلام احمد بلور اور منظور پشتیں ایک سٹیج پر ہنستے مسکراتے ۔ کسی نے کسی سے لڑائی کی اور نہ تنقید ۔
ایشیا کی رپورٹ نکالیں تو مولانا ایشیاء کے تیسرے اور پاکستان کے پہلے نمبر پر ۔
تاریخ گواہ ھے کہ اس مولوی کے قدموں میں ہر سیکیولر شخص کو آنا پڑتا ھے ۔
نہ یہ ملک کا صدر ھے ،نہ وزیراعظم اور نہ آرمی چیف
نہ کسی ادارے کا سربراہ ،
لیکن وقت کا ہر بادشاہ ہر حکمران اس مولوی