ہلکے پھلکے انداز اور ہنسی مذاق میں مولانا بہت سخت باتیں کہہ گئے آئینہ دکھا گئے فوج کو کہ تمہاری تاریخ کیا تھی انگریزوں کے گھوڑے پالنا جاگیریں حاصل کرنا ۔ جنازے پڑھانے والی بات بھی کالے انگریزوں کو یقینا سمجھ آگئی ہوگی
مولانا فل فارم میں ہیں ❤️❤️❤️
اور کالا انگریز 👺 شش و پنج میں
چہرے پہ سادگی، لہجے میں وقار رکھتے ہیں،
ہم اپنی ذات میں اک الگ معیار رکھتے ہیں۔
زمانہ لاکھ بدل جائے، ہمیں فرق نہیں پڑتا،
ہم آج بھی اپنے اصولوں کا اعتبار رکھتے ہیں۔ ✨❤️
جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو ہمارے پیچھے
کم بختوں وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے
طریقۂ واردات تو تبدیل کرلو۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
پریس کلب کوئٹہ: امیرِ جمعیت علمائے اسلام صوبہ بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع صاحب، آل پارٹیز کے رہنماؤں کے ہمراہ بلوچستان کی موجودہ مخدوش صورتحال اور بڑھتی ہوئی بدامنی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔