Will none of the sympathizers of terrorists speak out against the brutality of the BLA? Wake up @Malala, who is hailed as a champion of human rights.
BLA terrorists murdered a family traveling from Karachi to Quetta after they accidentally lost their way using Google Maps and ended up on a remote road in Balochistan. They allegedly shot the parents dead in front of their two young daughters, leaving the girls orphaned and helpless.
this is a horrific act of terrorism and a grave crime against innocent civilians. Such brutality deserves unequivocal condemnation, and those responsible must be held accountable. @hrw@HRCP87@AJEnglish@BBCWorld
بے شرم حکومت چار سالوں میں سرمایہ لانے میں مکمل ناکام رہی پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی چمڑی ادھیڑ کر اپنے خرچے پورے کر رہی ہے یہ اتنے بے شرم ہیں کہ روزانہ کی بنیادوں پر بھاشن دیتے ہیں کہ دنیا ہمارے تھلے لگ گئی ہے اور ان کا حال یہ ہے کہ انھیں کوئی ایک دھیلا نہیں دیتا اپنے خرچے عوام کی چمڑی ادھیڑ کر پورا کر رہے ہیں
بے شرم بے شرم
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
روس سے سستا تیل لینے کی بات ہو تو کہتے ہیں ہماری ریفائنریز روسی تیل صاف کرنے کے قابل نہیں
ایران سے سستا تیل لینے کی بات چیت شروع ہوئ تو مؤقف آنا شروع بھی ہو گیا ہے کہ ہماری ریفائنریز ایرانی تیل صاف کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتیں
جبکہ انڈیا روسی اور ایرانی تیل استعمال کر رہا ہے
ہمارے بلوچستان میں ایران کا ریفائینڈ تیل اسمگل ہو کر آ رہا ہے جو بلوچستان اور کراچی تک استعمال ہو رہا ہے
چلو خام تیل نا لو ،ریفائینڈ تیل جو اسمگل ہو کر آ رہا ہے وہی لے لو کمبختو
تیل اسمگلنگ مافیا کا کاروبار ٹھپ ہونے کا وقت آیا تو مافیا نے بڑے بڑے صحافیوں کی جیبیں گرم کر کے پروپیگنڈا شروع کرا دیا ایرانی تیل کے خلاف ۔
حکومت تیل خریدے تو ناقابلِ استعمال
مافیا تیل اسمگل کرے تو بابرکت تیل
عوام کو سُکھ کا سانس /ریلیف نا لینے دینا حرام خورو
اللہ ایسے مافیاز ایسے حرام خوروں ایسے ظالموں اور انکے سہولتکاروں کی قبروں کو جہنم کا گڑھا بناۓ
🇺🇸 Trump: İran nükleer silah elde etse İtalya’yı iki dakikada havaya uçurur
🇮🇹 Meloni: Şimdiye kadar bildiğim kadarıyla, dokuz ulus nükleer silaha sahip ve sadece biri onu kullandı. O da Amerika Birleşik Devletleri.
Tireless Pakistani and Qatari mediation has delivered major progress to end Lebanon War. Oil and petrochem exports are waived, blockade lifted, some frozen assets released, and major reconstruction & development plan launched for Iran.
1st real test: Lebanon deconfliction cell
Pakistan has done a commendable job helping bring peace. But the India media cannot say a single favorable word, nor of course can the spineless Indian government.
🇵🇰 NEW: Pakistan possesses some of the world's most significant mineral deposits, including the fifth-largest copper and gold reserves, as well as high quantities of critical minerals in high global demand.
حکومت پیٹرول سے بجٹ خسارے پورے کر رہی
اس وقت حکومت جنگ شروع ہونے کے وقت سے 40 روپے زیادہ فی لیٹر پیٹڑول بیچ رہی ہے روزانہ پاکستان میں تقریباً 2.83 کروڑ لیٹر پیٹرول بکتا ہے اور روزانہ 40 روپے کے حساب سے 113 کروڑ روپے (1.13 ارب روپے) اور ماہانہ تقریباً 34 ارب روپے اضافی کماتی ہے یہ سال کا 408ارب روپیہ بنتا ہے
وزیر سرے عام بتا چکے کہ الیٹ کلاس ٹیکس نہی دیتی اس لیے مہنگا پیٹرول بیچتے ہیں راتب خور اسی لئے باولے ہوئے پڑے ان کی تنخواہ اس سے نکلتی ہے
معاہدے کے مطابق ایران کے لیے تین سو ارب ڈالر کا فنڈ قائم ہو گا ، اس کے منجمند اثاثے ملیں گے اور یہ سب اس شرط پر کہ ایران اپنا ایٹمی پروگرام سرنڈر کرے گا کبھی ایٹمی ہتھیار نہی بنائے گا مطلب پیسے لے کر ایٹمی صلاحیت سے دستبردار ہو گیا
پھر پاکستان کی داد تو بنتی کہ ہمیں بھی ایٹمی دھماکے نا کرنے کے لیے امریکی صدر نے فون کئے آفرز دیں مگر پاکستان نے انکار کر کے دنیا کا واحد اسلامی ایٹمی ریاست بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے
🚨The Pakistani ambassador slaps Israel at the United Nations: 'Israel is not a victim. It is an occupier, a gang, a violator of international resolutions, and practices state terrorism in Gaza and Palestine.'"
🚨باكستان تفرض نفسها وسيطاً دولياً..
إشادات أممية وغربية بعد نجاح وساطتها بين واشنطن وطهران، تؤكد حضورها كقوة وساطة مؤثرة بين أطراف الحرب، مستفيدة من علاقاتها المتوازنة مع إدارة ترامب و إيران والسعودية والصين