نہ پی ٹی آئی کی سپورٹر ہوں نہ نون لیگ نہ پی پی پی۔ صرف پاکستانی ہوں اور اس کے لیے ہی آواز بلند کرتی ہوں۔ میری تربیت پہ نہ جانا، میرا جواب آپ کو پسند نہیں آئیگا
3 4 آوارہ عورتیں پاکستان کے گلی کوچوں میں میں گھوم رہی ہیں۔ان کا کام ہے
1=لوگوں کی گندی وڈیو بنانا
2=جھوٹے بڑے کا تمیز نہیں کرنا ہر وقت بد تہذیب زبان یوز کرنا
3=گندی عورتوں سے اسلام میں عورت کو بھی پردے کا حکم ہے
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt
بلاول کوہاٹ میں جلسہ کررہا ہے لیکن اپنی تقریر میں آج کی دن کی مناسبت بھارت کیخلاف کوئی بارت نہیں
مریم سمیت پوری ن لیگ اور انکا میڈیا سیل بھی مکمل خاموشی اختیار کیے بیٹھا ہے
کیونکہ پاکستان کے حق اور بھارت کیخلاف بات کرتے ہوئے انکے انکی زبان پر چھالے نکل آتے ہیں
یہ بھی غداری ہے
کل محمد زبیر نے پریس کانفرنس اور محمد مالک کے شو میں برملا کہا
کہ نواز شریف کو پاکستان میں انصاف مہیا نہیں ہے اس لیے وہ واپس نہیں آرہے
اس پر نہ میڈیا نے سوال پوچھا کہ وہ تو علاج کیلیے گئے تھے
نہ عدالت حرکت میں آئی کہ ہمیں تو بیماری کا بتایا گیا تھا
کیونکہ اس کھیل میں سب شامل ہیں
خفیہ رابطوں اور پچھلےدروازوں سےپاک فوج کا درکھٹکھٹانے
سرِعام کئی بار فوج کو اپنےساتھ مُک مُکا کرلینےکی ترغیب دینےاور بس نہ چلنےپر تلملا کر فوج مخالف نعرےلگوانےوالی مریم بی بی کو آج سانپ کیوں سونگھا ہوا ہے؟
فوج نہ سہی،پاکستان کی کامیابی پر تو بات کرلے
کیا بھارت کی محبت مانع ہے؟؟