It's an honor for me to meet @SyedMuzammilOFL who changed the thoughts of me as well as many people in a very short period of time with his rational thinking. We need more young people like him who develop thinking and critical skills to play their role in society. Best wishes.
لاہورپریس کلب جہاں پروفیشنل جرنلسٹ کے لیے دروازےبند ہیں،پان سگریٹ کھوکھےوالے ممبرزہیں وہاں خاتون جرنلسٹ کےساتھ بدتمیزی ہوئی تو انتظامیہ الٹایہ تحقیقات کرنے کا ارادہ رکھتی ہے کہ نان ممبرکیسےآیا تو جب پریس کلب میں پریس کانفرنسز ہوتی ہیں تو چینلز کو کہا کریں صرف ممبرز کور کرنے آئیں
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
لبرٹی کے تاریخ ساز جلسہ میں کل کتنے جیالوں نے شرکت کی وہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اگر یوں کہا جائے کہ وہاں عوام سے زیادہ کرسیاں تھیں تو یہ کہنا غلط نہ ہو گا.میں نےPMLN, PPP اور PTIکےجلسہ کور کیے ہیں جو ریکارڈ PTI توڑتی تھی وہاں اب تک نہ ن لیگ پہنچی سکی ہے اور نہ ہی PPP
پودا تو پھل پھول کر بڑا ہو جائے گا لیکن آئین اور قانون ملک میں نہ ہے اور نہ اس کی توقع کی جا سکتی ہےیہاں جنگل کا قانون یےجب دل کیا کسی کو بھی اٹھا کر غائب کر دیااور بعد میں سالہا سال اس شخص کی فیملی عدالتوں کےدھکے کھاتی یے یہاں قانون ہوتا تو لاپتا افراد اب تک بازیاب ہو چکے ہوتے
بھارت سے انسانی ہمدری لیکن اپنے ہی ملک میں کل سے نا معلوم افراد نے جبران ناصر کو اغوا کیا ہے اس کے اوپر نہ آپ نے اور ہی آپ کی حکومت نے انسانی ہمدری کے تحت کوئی بیان دیا. سادہ سا سوال جبران ناصر سمیت جن لوگوں کو جبری اغوا کیا گیا ہے ان کی رہائی کا پروانہ کب آئے گا؟؟
#ManshaPasha
Today, Pakistan is releasing 200 Indian fishermen and 3 civilian prisoners. Earlier, 198 Indian fishermen were repatriated on 12 May 2023. This is in line with Pakistan’s policy of not politicizing the humanitarian matters. Compassion should take precedence over politics.
Pervez Elahi was establishment's most loyal ally for the past four decades. We are witnessing the state devour its own children. They nurture, use and then discard. Pakistan paying the cost of these games in the shape of anarchy and authoritarianism.
محسن پاکستان اور جوہری پروگرام کے معمار ڈاکٹر عبد القدیر خان جنکی بدولت پاکستان نے چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکے کیے. آج لبرٹی میں ن لیگ کے ہونے والے جلسے میں ان کی کسی بینر یا پوسٹر پر کوئی تصویر نظر نہیں آئی,, کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟
@ArslanJutt43
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی اپیل پر کارکن لاہور کے لبرٹی چوک پر جمع ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرنے کے 25 برس پورے ہونے پر سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحب زادی نے لاہور میں جشن منانے کا اعلان کیا تھا۔
#Lahore#PMLN#VOAUrdu
عمران خان نےمذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کا سنہرا موقع خودگنوایا ہے اب۔ہم نے ان کی مذاکراتی ٹیم سے کہا کہ آؤ مل کر الیکشن کی تاریخ طےکرتے ہیں ان کی ٹیم نے عمران خان سے کہا کہ اکتوبر یا نومبر کی کوئی تاریخ طے کر لیتے ہیں.IK بضد رہےکہ الیکشن14 مئی کو ہی کرانے ہیں:خواجہ سعد رفیق