🚨🎥 İran Cumhurbaşkanı Pezeşkiyan, BM Konuşmasında Amerika'nın Katlettiği Minab çocuklarının ve İsrail'in katlettiği İranlı Bilim adamlarının ve vatandaşlarının resimlerini dünya kamuoyuna göstererek uğradıkları İnsanlık dışı muameleyi birkez daha gözler önüne serdi ‼️
آپ نے ایران کے اس سپریم لیڈر کو شہید کر دیا جن کا نیوکلیئر ہتھیاروں کے خلاف واضح اور دو ٹوک فتوی موجود تھا، جس فتوے کو ان کی شہادت تک کوئی نہیں پھلانگ سکا، ان کی شہادت کے بعد وہ فتوی بھی ختم ہو گیا، وہ جو کمانڈ کی مرکزیت تھی وہ بھی اتنی مضبوط نہیں رہی اب تم چیختے ہو کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنائے گا، آیت اللہ خامنہ ای شہید کا وہ فتوی ہی سب سے بڑا معاہدہ تھا، لیکن ٹرمپ اور نیتن یاہو جیسے دہشتگرد اپنی ضد پر قائم تھے، اسلام آباد میں امریکی مذاکرات کار ہر لمحہ ٹرمپ سے زیادہ پیٹ ہیگستھ کیساتھ رابطے میں تھے جو ایک شرابی، زانی، شدت پسند ہے اور جس نے ابھی تک ٹرمپ کو نیتن یاہو کی ایما پر ہائی جیک کیا ہوا ہے، ایرانی مذاکراتی ٹیم کے ذرائع کیمطابق امریکہ مذاکرات کی ٹیبل پر وہ سارا کچھ حاصل کرنا چاہتا تھا جو وہ 40 روزہ جنگ کے دوران حاصل کرنے میں ناکام رہا
امریکہ ہوتا کون ہے کسی کو کہتا ہے ہم نے تمہیں میسج بھیجا ہے اس کو ہٹا دو کبھی کہتا ہے ہم یہ کر دیں گے کبھی کہتے ہیں ہم وہ کر دیں گے بھئی تم ہو کون تمہاری حیثیت کیا ہے
صدر پوٹن کا دھوادار بیان۔۔🔥
سنجیدگی سے تمہیں وارننگ دے رہے ہیں ۔(مطلب خان کو ہٹا دو ورنہ اچھا نہیں ہوگا یہاں پاکستان کی بات ہے)
People don’t understand how much destruction in Gaza the Israeli army caused. Wait until journalists are able to reach the areas that have been out of reach for along time now. The situation is beyond catastrophic in Gaza. Ceasefire now