چہرے کا پردہ امہات المؤمنین کے لیے فرض تھا، اور اللہ تعالیٰ اشرف ترین خواتین پر کوئی ایسی چیز فرض نہیں فرماتا جو اچھی اور خوبصورت نہ ہو۔
پس اس خاتون کے لیے یہی فخر کافی ہے جو اپنے چہرے کو ڈھانپتی ہے کہ اس نے امہات المؤمنین کی مشابہت اختیار کی ہے۔
اور اگر رسول اللہ ﷺ اور آپکی+
ایک چرسی
سگریٹ پی رہا تھا کہ
اس کا باپ آگیا ۰۰۰۰۰۰۰۰
چرسی نے سگریٹ شرٹ کی
جیب میں چھپا لیا !
باپ غصے سے :
تم نشے والا سگریٹ پی رہے تھے ؟
چرسی : نہیں تو ۰۰۰۰۰۰
باپ : تو پھر تمہاری شرٹ سے
دھواں کیوں نکل رہا ہے؟؟؟
چرسی ��عصومیت سے!!!!
" آپ نے بات ہی دل جلانے والی
کی ہے " 😝
شامی صاحب کی بکواسیات پڑھ کر
لگا ۰۰۰۰۰ واقعئی ؛ ہم بھی چرسی ہیں
😳🙄
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه
صبح بخیر 💕🌼💫
اے اللّٰــــہ ربّـــــﷻجیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں امن محب�� اور خوشیاں عطا فرما.
اے اللّٰــــہ ربّـــــﷻ اس دنیا میں جتنے بھی لوگ بیمار ہیں، ان کو شفا عطا فرما_جو گمراہ ہیں ان کو ہدایت دے اور جو مشکل میں ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما صحت عطا فرما۔
آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
#خاتم_الرسلﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ” جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔
کتنا خوبصورت یقین ہے کہ نہ ہماری تدبیر کافی ہے، نہ ہماری قوت مستقل؛ اصل طاقت، مدد اور توفیق صرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔
جب دل تھک جائے، راستے مشکل ہوں اور امیدیں کمزور پڑنے لگیں تو یہ کلمات دل کو اپنے رب سے جوڑ دیتے ہیں۔
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ
اے اللہ! ہمیں اپنی مدد، رحمت اور توفیق کے سائے میں رکھ۔ آمین
@CivilSupermacy
بندے کی اصل خوبی تین عادات میں ہے:
"اپنی تنگدستی کو اس حد تک چھپانا کہ لوگ آپ کی خود داری کی وجہ سے آپ کو امیر سمجھیں، غصے کو اتنا دبانا کہ لوگ سمجھیں کہ آپ راضی ہیں، اور اپنی تکلیف و پریشانی کو اس حد تک پوشیدہ رکھنا کہ لوگ سمجھیں کہ آپ بڑے عیش و آرام میں ہیں"
کیلیفورنیا میں پیبل بیچ پہ 'دی لون سائپریس'،
ایک اکیلا درخت جو ڈھائی سو سال سے کھڑا ہے۔ نہ ہواؤیں گرا سکی ہیں، نہ وہ ٹوٹا ہے، نہ وہ جھکا ہے۔ مجھے ایسا لگتا ہے کوئی عمران خان کی بات کر رہا ہے۔
معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات
♥️۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ♥️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
میرے کئ نام ہیں
" میں مححمد ( کامل خوبیوں والا ) ہوں
میں احمد ( سب سے بڑھ کر تعریف کئے جانے والا ) ہوں
میں ماحی ( کفر کو مٹانے والا ) ہوں
میں الحاشر ( جس کے پیچھے قیامت کے دن سب سے زیادہ انسان ہوں ) ہوں
میں العاقب ( جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو ) ہوں
صحیح مسلم 6105
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محم�� کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
جب شفقت چوہدری جیسے قابل استادوں کو ہتھکڑیاں پہنائی جائیں گی
تو رزلٹ وہی آئے گا جو اب کلاس نویں کا آیا
جس معاشرے میں استاد کی قدر نہیں
وہاں قوموں کے مقدر میں تبائی لکھی ہوتی ھے۔