سارا سوات سڑکوں پر نکل آیا ، اس وقت سوات کے ہر چوک چوراہے پر عوام عمران خان کی بہن کے استقبالیہ کیلئے جمع ہے
" عوام کو معلوم ہے کہ ایک بہن سیاست کی خاطر نہیں بلکہ اپنے بھائی کی خاطر نکلی ہے اور اب عوام کو معلوم ہے کہ وہ ایک بہن کا ضرور ساتھ دیں گے "
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان نے مراد سعید کو منظر عام پر آنے کا مطالبہ کر دیا، میں سوات سے مراد سعید کو کہنا چاہتی ہوں اب آپ باہر آئیں اور سوات کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔ اس وقت آپ کی ضرورت ہے
عمران خان مرد کا بچہ ہے۔ وہ بہت بڑا لیڈر ہے۔ وہ مرد کا بچہ ہے جو تین سال سے 22 اور 25 کور کے کمانڈرز کی طاقت کے سامنے اب بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
۔علی احمد کرد
🚨علیمہ خان نے مراد سعید اور تمام روح پوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کا مشورہ دے دیا
مراد سعید ہمیں آپ کی ضرورت ہے، اب وقت آگیا ہے کہ آپ نکل آو ، وہ تمام لوگ جو روح پوش ہیں وہ سب نکل آئیں اور جوانوں کو لیڈ کریں،
🚨جب تک ان پر پریشر نہیں ڈالیں گے یہ عمران خان کا علاج بھی نہیں کروائیں گے اور قید تنہائی بھی نہیں ختم کریں گے اب وقت آ گیا ہے کہ اپنے اور پاکستان کے لیے نکلیں ۔
علیمہ خان کا کبل چوک میں خطاب
🚨بس بہت ہو گیا
ہم اب اس لیے نکلے ہیں کیونکہ بس اب بہت ہو گیا ہے اتنے عظیم لیڈر کو وہ لیڈر جو قوم کی خاطر قربانی دے رہا ہے اسے ناحق جیل میں قید کر رکھا ہے عمران خان کہتے ہیں جب تک اپنی آزادی کے لیے نہیں نکلیں گے تب تک آپ کو آزادی نہیں ملے گی ۔
علیمہ خان کا کبل چوک میں کارکنان سے خطاب
عمران خان کو رہا کروانا ہے تو سڑکوں پر نکلنا ہوگا
عمران خان کا علاج کروانا ہے تو مزاحمت کرنا ہوگی
یہ ہی بہنوں کی تجویز ہے اور یہ ہی عمران خان کے کارکنوں کی خواہش ہے
🚨 علیمہ خان نے احتجاجی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
دیر بالا کی تحصیل واڑی میں ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا، اڈیالہ کا احتجاج ختم نہیں ہوا، بلکہ ہم اڈیالہ جیل کے باہر کا احتجاج یہاں سڑکوں پہ لے آئے ہیں۔ آخر ان کی جرات کیسے ہوئی کہ عمران خان کے ساتھ ایسا سلوک کریں؟ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے مؤثر دباؤ نہیں ڈالا۔ ہمیں ان کے علاج اور قیدِ تنہائی کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز اٹھانی ہوگی۔
🚨علیمہ خان غصے میں
یہ اتنے کمینے ہیں عمران خان کہتے تھے دشمن ہو اور کمینا نا ہو لیکن یہ دشمن بھی ہے کمینا بھی ہے انہوں نے جان بوجھ قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے فیملی کی اولین ترجیح عمران خان کا علاج ہے ۔
علیمہ خان کا خطاب
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کی یہ کوشش سیاست کے لیے نہیں بلکہ اپنے بھائی کی زندگی کے لیے اور اسکے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہے۔ مگر منافقین اسے سیاست قرار دیں گے۔
یہ کام عمران خان کے نام پر ووٹ اکٹھے کرکے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والوں کو خود کرنا چاہیے تھا۔