سرمایہ کاروں کا عدم اعتماد: پاکستان سے اربوں ڈالرز باہر منتقل!
موجودہ حکومت کا دور: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد مکمل ختم ہو چکا ہے! ملک میں سیاسی و معاشی عدم استحکام کے باعث ڈالرز انویسٹ ہونے کے بجائے باہر جا رہے ہیں۔
ریکارڈ نقصان: صرف FY2025 میں 730 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری نکل گئی، اور FY2026 میں یہ رقم بڑھ کر 1.19 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی!
جب ملک میں قانون کی بالادستی اور استحکام ہی نہیں ہوگا تو باہر کا کوئی بندہ یہاں ایک روپیہ بھی لگانے کو تیار نہیں ہوگا!
“ان کا کوئی ارادہ نہیں انصاف دینے کا، ہم سپریم کورٹ جا چکے، کونسا انہوں نے ملاقات کروادی؟ انہوں نے تو عمران خان کا علاج تک نہیں کروادیا۔ سٹریٹ موومنٹ ہمارا مشورہ نہیں، عمران خان نے کہا تھا۔ ہم چاہتے ہیں عمران خان کے تمام حقوق بحال ہوں، عمران خان کا ترجیحی بنیادوں پر فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں علاج کروایا جائے۔”
- @Aleema_KhanPK
#StreetMovement
#ReleaseImranKhan
Responding to questions about party politics, while waiting to meet her brother, Aleema Khan responded that the urgent concern remains Imran Khan's imprisonment and treatment.
The journalists’ and media attention should focus on those concerns rather than repeatedly questioning those advocating on his behalf.
#ReleaseImranKhan
#StreetMovement
"انکو خان صاحب کا خوف ہے، خان صاحب کے پیغام کا خوف ہے، ہمیں انہوں نے اندر جانے نہیں دیا ایس ایچ او نے بولا میں پوچھ کر بتاؤں گا ابھی تک نہیں بتایا سپریم کورٹ سے ہمیں امیدیں ہیں"۔
علی زمان ایڈوکیٹ
@advalizaman#ReleaseImranKhan
کسی بھی مرد یا عورت کی عمر 60 سال سے اوپر ہو جائے، تو اس کی عزت اس کی حیاء کرنی چاہیے،
مگر علیمہ خان مایوس ہو کر نکلی ہیں کیونکہ اڈیالہ کے باہر اسے عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دے جاتی، تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو شرم سے ڈوب مر جانا چاہیے یا عہدوں سے استعفے دے دی چاہیے، زوار بہار
پاکستان کا یہ حال کیوں ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ شخص آپ سب کو کیڑے مکوڑے سمجھتا ہے، انسان سمجھتا ہوتا تو کوئی ایک شعبہ ہی بہتر کر چکا ہوتا؟
ورنہ اسے رہا کرتا جسے قوم آزاد دیکھنا چاہتی ہےـ
#ReleaseImranKhan
یہ سب کچھ ذاتی مفاد میں بنی گھٹیا پالیسی کا نتیجہ ہے۔ جرنیل آج بھی ضد چھوڑیں اور معاملات عوامی نمائندگان کے سپرد کر دیں تو آئستہ آئستہ چیزیں بہتر ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے اسکے علاوہ کوئی جادو کا چراغ موجود نہیں۔۔۔
#StreetMovement for Imran Khan’s health treatment and release in Swat yesterday was a reminder that people can be mobilized in less than a day for IK. Aleema Khan led spirit rallies all day; it was great to see PTI colors back in the streets.
#ReleaseImranKhan