The die is cast. If the final results show anything other than a PTI victory, PTI will reject it as a rigged result, and understandably so: Its early gains led to a long delay in announcing final results. The military, intent on denying power to PTI, intervened in the process.
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پنجاب چیپٹر) نے اپنے صدر احسان بھٹہ کی سربراہی میں اپنے ہنگامی اجلاس میں اے ڈی سی ریونیو کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کی کیونکہ افسران اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں اور بیلف انہیں بغیر کسی مداخلت کے اپنے ساتھ لے گیا۔
PASA ایسوسی ایشن نے اپنی قرارداد میں
الحمد للہ
والدین کے بھرپور تعاون اور پولیو ورکرز کی انتھک محنت کی بدولت پولیو مہم اپنے مطلوبہ ہدف کو پورا کر رہی ہے۔ پانچ روزہ مہم میں مزید دو دن کی توسیع کر کے باقی رہ جانے والے بچوں کو بھی قطرے پلائے جا رہے ہیں
پولیو ورکرز کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کی جائے گی کیونکہ ان ہیروز کی بدولت ہمارے بچے، ہمارا مستقبل معذوری سے بچ رہا ہے
#Polio #Lahore #Children #Future #Health #Safety #Disability #Protection
@CS_Punjab@commissionerlhr @PSHDept @EndPolioNow@PakFightsPolio@UNICEFpolio
I still remember the day, when my father took me for my polio drops. Been more than 30 years, still fighting this disease. May Allah clear this disease of our lands and give health to our future generations #polio#WHO
لطیف کھوسہ کا وکلاء تحریک چلانے کا اعلان، یہ جو چھوٹے خدا بنے ہوئے ہیں ان کو ہم نے بہتے دیکھا، ہمیں قانون کی بالادستی چاہیے، وکیل لطیف کھوسہ کی دھواں دھار گفتگو۔۔۔!!!