مورخین حیران ہیں کہ دنیا میں ایک ایسی قوم بستی ہے جسکا قومی ترانا فارسی میں،قومی زبان اُردو،قوانین انگریزی میں مذہب عربی زبان میں،ڈرامےترکی کے،فلمیں ہندوستانی،خواہشات یورپیئن، عادات جاہلانہ،حرکات درندگانہ،خواب مدینہ منورہ میں دفن ہونےکے ہیں ہم ایک کے نارے لگانے والوں اسکوایک کرو