محبتیں نہ خریدی جا سکتی ہیں اور نہ ہی ہر در پر فقیروں کی طرح ترلے، منتیں اور التجائیں کر کے مانگی جاتی ہیں!
محبت تو اعزاز اور احترام کی طرح ملتی ہے اور سینت سنوار کے سمبھال کے محنت سے کمائی جاتی ہے♥️
رزق ہو، عزت ہو کسی کانصیب ہو یا حقیقی محبت
چھینے نہیں جا سکتے!
#Rk✍🏻
تلخ تجربات سے گزر کر اور کئی مان ٹوٹنے کے بعد پیدا ہونے والی خود اعتمادی ایک مشعل راہ کی صورت ہمیں اس مقام تک لے جاتی ہے جہاں ہمیں کسی انسانی آسرے کی ضرورت نہیں رہتی...!!
#ثمن_بلوچ ❤️
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں
ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کریں
حق کے لیے آواز اُٹھانا گناہ سمجھیں
غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں
اور قتل کو موت کا دن سمجھ کر چپ رہیں
سعادت حسن منٹو
🥀
اجتماعی دُکھ:
ہم نے مقصد کو شناخت سے الگ کر دیا
ہم نے کامیابی کو ذات کا نعم البدل بنا لیا۔۔
بہتر کیسے ہو سکتا تھا؟
اگر ہم ہر کامیابی کے بعد خود سے پوچھتے:
“کیا یہ مجھے بھر رہی ہے یا صرف دکھا رہی ہے؟”
تو شاید دوڑ کم ہوتی
سمت زیادہ واضح ہوتی۔
سالارحیدر 🤍💙
#رازٍ_مومن