اجکی بارش اور تیز آندھی طوفان سےمیرا تو کچھ نہی گیا
پر
ساتھ شادی والےگھر کےٹینٹ بھی اُڑ گئے برتن پلیٹیں اُڑ کر میرے گھر آ گرے
اور سُن لو فاسٹ میوزک
یاد گار شادی اُڑن کھٹولہ بن گئ اب تو
اج میں پورے ٹویٹرستان میں عینکیں 👓🕶🌂فروخت کرنا چاھتی ھوں🕶👓🕶
دھند ھے بارش ھے اندھی ھے طوفان ھے
میرے فالورز اپنی اپنی عینک پہن کر میری ٹویٹ پڑھیں
جنکو میری ٹویٹ نظر نہی آتی انکو فری عینک 👓گفٹ کروں گی
@TanveerMasoodDK سوشل میڈیا پر تو ایسی محبت ہوتی جس پر جتنا جاننے لگتے اتنا دور ہونے لگتے تو پھر وہ محبت تو نہ ہوئی اور بعض دفعہ اس میں کوئی ایک سیریس بھی لے لیتا ہے اسے
جدید گانوں سے واقفیت بھی ایک اہم معلومات ہے
اب میں نے اسکو میسج میں لکھ دیا تو لگدی لاہور دی ہے
وہ بلاک کر گئی یہ کہہ کر کے میں لاہور کی نہیں ہوں آپ کو بتایا بھی تھا