کل فضل الرحمان بنوں میں پریس کانفرنس کر رہا تھا۔ ہم نے سوچا کہ شاید وہ اشعار پڑھ رہےہیں لیکن بعد میں پتا چلا کہ وہ خان کے ٹائیگرز کو دھمکی دے رہا تھا۔ کبھی کبھی چونٹی کی بھی پر ہوتی ہے
@maheennayyer19
@shahidmazam@ImranKhanPTI@QasimKhanSuri@N_bhattii
کرسی سے تو اتار دیا لیکن پاکستان کے
بائیس کروڑ عوام کے دلوں و دماغ سے کیسے اتارو گے.
اللہ کی قسم کل تو مرشد کو دیکھتے ہوئے آنکھوں سے آنسو اور دل سے خون بہہ رہا تھا اس کے بعد لکھنے کو الفاظ نہیں مل رہے ۔۔۔😥
@SumeraShams@ImranKhanPTI@NiniYmz#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور