یہ اتنے بے شرم لوگ ہیں کہ پندرھویں نمبر پر ایک جج جس کا نام سرفراز ڈوگر ہے۔آپ یہ نام نہ بھولنا پندھرویں نمبر سے اسے اٹھا کر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنا دیا اس کو خاص اس لیے لایا گیا تاکہ عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست نہ سنی جائے اور وہ جیل میں رہیں۔ ایک سال سے وہ کیس روک کے بیٹھا ہے۔
اس کے بعد ایک اور خاص عدالت بنائی گئی جس کو وفاقی آئینی عدالت کہتے ہیں اب ضمانت چھوڑیں عمران خان اور بشری بی بی کا کیس ہی آئینی عدالت میں بھیج رہے ہیں۔
تین اور ججز کو انعام سے نواز کر اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج لگایا گیا ہے ان میں سے ایک وہ بے شرم جج بھی ہے جس نے عمران خان کو عدت کیس میں سزا سنائی تھی۔ انہوں نے عدالتی نظام مکمل طور پر دفن کردیا ہے انصاف اب عدالتوں میں نہیں ملے گا۔ علیمہ خان
#ازادی_یا_شہادت
#خان_کے_لئے_متحد
شہباز گل کا اہم ترین پیغام 🛑
جو FIA نے Facebook اور whatsapp کے ساتھ معاہدہ کیا ہے, وہ صرف جرائم پیشہ لوگو کا ڈیٹا شئر کیا جائیگا, کیوںکہ Meta کسی کو آپکا ڈیٹا نہیں دے سکتا!!
ائیرپورٹ پر آپکا موبائل چیک کیا جائیگا, اپنے موبائل Reset کرے یہی سادہ حل ہے!!
ڈرنا نہیں یہ آپکو ڈرانا چاہتے ہیں بس!
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
جس طرح علیمہ خانم صاحبہ کے استقبال کے مناظر سامنے آ رہے ہیں ، اس سے پی ٹی آئی کے دنیا بھر میں موجود کارکنان اور حامیوں میں مایوسی تیزی سے ختم ہو رہی ہے ، اگر پانچ اگست کو اکتوبر میں لانگ مارچ کا اعلان ہوا تو ناقابل تصور حد تک لوگ نکل سکتے ہیں
ہم نے پارٹی سے کہا آپ پلاننگ کریں تیاری پکڑیں ہم تیار ہیں ، لوگ نکلنے کو تیار ہیں۔
ہمارا پہلا مطالبہ: عمران خان کا ہسپتال میں علاج
دوسرا مطالبہ: عمران خان کی قید تنہائی کا خاتمہ،ان ملاقاتیں بحال کی جائیں، ان کے تمام قانون حقوق بحال کیے جائیں۔
تیسرا مطالبہ: ججز اگر انصاف نہیں دے سکتے تو گھر جائیں ،ناانصافی کرکے مجرم نہ بنیں عدالتیں بند کرکے گھر جائیں۔
ناانصافی کرنے والے ججز گھر جا کر بچوں کو کیا بتائیں گے ؟ عمران خان کو جیل میں رکھنے کے بدلے حرام کا پیسہ گھر لا رہے ہیں؟۔ ججز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ناانصافی کے خلاف ڈٹ جائیں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#آزادی_یا_شہادت
پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
چوتھی خبر:
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
🙄منقول🙃
جسٹس بابر ستار صاحب کے پاس بطور جج صرف ایک سرکاری گھر تھا ، وہ بھی زبردستی خالی کرایا جارہا ہے ،لیکن یہ اچھی خبر ہے ، ان سے گھر خالی کرانے کے بعد ملک بھر میں امن و امان کا مسئلہ کافی حد تک حل ہو جائے گا ، ہم بالکل ٹھیک ڈائریکشن میں جارہے ہیں، سب مطمئن رہیں
آئینی عدالت نے ابھی تک آئینی نوعیت کی دو درخواستیں ٹیک اپ کی ہیں اور دونوں سہیل آفریدی کے خلاف ہیں۔ ایک درخواست آتے ہی فوراً نوٹس کیا، دوسری میں انکے وکیل کو سنے بغیر سٹے آرڈر دے دیا۔ آئینی عدالت بناتے وقت کہا گیا کہ اب عدالتیں سیاست میں مداخلت ختم ہوجائے گی لیکن آئینی عدالت وہی کررہی ہے جو ماضی میں سپریم کورٹ نے کیا۔ وسیم ملک
صورتحال کی سنگینی سمجھئیے۔ محترم کو اصل بات پتہ ہے۔ پھر بھی جانے کیا مجبوری رہی کہ پاکستانی نوجوان اور جنرلز کے درمیان جب چننا پڑا تو یہ ہمیشہ جنرلز کی طرف جا کھڑے ہوئے۔ نوجوانوں پر ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھا سکے۔
پاکستانی کاکروچ کی کہانی !
انڈیا میں احتجاج اسوقت ہونا شروع ہوئے جب انکے بڑے جج نے کہا کہ فارغ اور بے روزگار نوجوان کاکروچ ہیں ۔
احتجاج جنیر منتر تک اس وقت پہنچا جب میڈیکل امتحان میں گھپلے ہوئے ۔
اگر فارغ نوجوانوں کی بات کی جائے تو پاکستان میں ہر چوتھا نوجوان کاکروچ ہے ۔
علیمہ خان کے خلاف پارٹی کے اندر ٹاوٹس کو چھوڑا گیا ہے کیونکہ علیمہ خان اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلی ہے۔
علیمہ خان کو آپ جتنا سپورٹ کرو گے اتنا ہی ٹاوٹس کو شدید تکلیف پہنچے گی 🔥