شبیرمیرے لئے انتھک محنتی نوجوان اورایک پختہ سیاسی کارکن کے علاوہ ایک لطیف احساس کانام ہے وہ احساس جس میں انسان اورانسانیت سے آفاقی محبت کامہک موجود ہے،پاکستان نے اس لطیف احساس کوتاریک زندان میں بندرکھاہے،لطیف احساس کی بازیابی کے لئے آوازاٹھاناہرانسان کافرض ہے
#SaveShabirBaloch
ہم بھی آرام اٹھا سکتے تھے گھر پر رہ کر
ہم کو بھی پالا تھا ماں باپ نے دُکھ سہ سہ کر
وقت رخصت انہیں اتنا بھی نہ آئے کہہ کر
گود میں اشک جو ٹپکیں کبھی رخ سے بہہ کر
#Martayar Tariq kareem
#Martayar HaqNawaz
یہ بندوق ہی کی گونج ہے. جس نے پاکستانی استعماریت کو چیلنج کیا ہے، اور بندوق کی اہمیت کو نظرانداز کرنا میرے لیے گناہ ہے۔
گوریلا کمانڈر اُستاد گُلزار امام
#CPEC is an exploiting project, intended to obliterate Baloch identity & population excluding its other demographic transformations. If Saudi Arabia is willing to capitalize then she will have to face Baloch national resistance. @MOISaudiArabia
https://t.co/Hyb2lvSWfL
#EzzatBaloch ,The colours of Spirit, Hus thoughts are as deep as Sea, He was not as much Power-full but have abilities to empower others so u can’t Demolish the Colours of Spirit, can’t Shorten the width of Sea, can’t Imprisoned the abilities. @BSO__AZAD#BalochMissingPersons
طالب علم رہنما کبیر افغان کی گرفتاری قابل مزمت ہے۔ طالب علم رہنماؤں کی گرفتاری اور اغواء بلوچستان میں جاری ظلم و بربریت کا تسلسل ہے۔
#ReleaseKabeerAfghan
کوئی بھی سیاسی جماعت اس وقت تک کسی عظیم انکلابی تحریک کو فتح کی منزل تک نہیں پہنچا سکتی جب تک اس کے پاس کوئی انکلابی نظریہ تاریخ کا علم اور اس تحریک کو چلانے کا عملی تجربہ نہ ہو
ماوز تُنگ
The Baloch Republican Students Organization will hold a protest demonstration against the human rights violations, enforced disappearances and extrajudicial killing in #Balochistan.
When: 06-10-2018 - from 13:00 to 16:00.
Where: Jahnplatz near the Clock in Bielefeld, Germany.