Mashkai is most discounted part of Balochistan. Neither its territories touches to neighboring countries border nor roads where drug dealers go. Still Mashkai has been hit badly by drug imperatively after havoc earthquake which is great sign of concern.
#Mashkay_Resists_Drugs
ایسے ایریا جہاں پنکچر کے سامان دستیاب وہاں بیرون ملک سے آنے والے منشیات کا ملنا یہ واضح کرتا ہے کہ منشیات ایک سازش کے تحت پھیلائی گئی ہے۔۔۔
#Mashkay_Resists_Drugs@AQuddusBizanjo@Jam__Baloch
@AbidMir81
دنیا میں جب بھی کسی قوم کو ختم کرنے کا مقصد اپنایا جاتا ہے تو منشیات کا سہارا لیا جاتا ہے کیونکہ منشیات قوم کو دیمک کی طرح چاٹنے کے بعد بلکل ناکارہ بنا دی��ا ہے ۔ اور وہ قوم ترقی و خوشحالی سے کوسوں دور ہوتی ہے کیونکہ منشیات قوموں کے لیے زہر قاتل ہے۔
#Mashkay_Resists_Drugs
Court today honorably acquitted Sameer Sabzal, a state death squad agent, involved in the martyrdom of Bramsh's mother Shaheed Maliknaz.
Protests were held in Balochistan & around the world demands #JusticeForBramsh but there is no observance of democratic traditions in Pakistan
’لاپتہ نواسے کی راہ تکتی نانی سوکھ کر ہڈیاں ہو گئی‘
کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے درزی جہانزیب محمد حسنی کی والدہ گل سما نے اپنے بیٹے کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
No one should have to lobby the government to find out what happened to a loved one who vanished into thin air.
But they do in Pakistan.
@pagossman on what steps Pakistan needs to take to end the scourge of enforced disappearances.
https://t.co/KGVZvLWnSB
کیا اس طرح کے سکولوں سے پڑھنے والے طلباءَ اس تعلیمی نظام میں پنجاب کے باقی شہروں کے طلباءَ سے مقابلہ کر سکتے ہیں ؟کیا بلوچ طلباءَ اور بلوچ قوم کے لیے اس ریاست کے پاس کوئ پروگرام موجود ہے ؟
#FixSeats4TribalAreaDGK
بلوچ طالب علموں نے قلم و کتاب کو اپنا ہتھیار اور تعلیمی اداروں کو ہی اپنا مسکن بنایا ہے جہاں سے شعوری اور نظریاتی سوچ پروان چڑھتا ہے
اگر اب کسی کو خوف ہے تو بلوچ نوجوانوں کے قلم وکتاب اور اس شعوری فکر سے ہے جو اب نوجوانوں کے دل ودماغ میں سماء چکا ہے
#FixSeats4TribalAreaDGK
اگر کچھ لاپتہ افراد کی بازیابی اور پشاور جیل منتقلی کی خبر درست ہے تو بازیاب ہونے والوں اور بازیاب کرنے والوں سب کو مبارک۔ لیکن جبری گمشدگی ، گوانٹاناموبے نما حراستی مراکز کے خاتمے،متاثرین کی بحالی اور اس جرم میں ملوث لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی جدوجہد جاری رہے
BSC Multan is going to run a Twitter campaign for the allocation of Scholarships in Different Universities of Punjab for the Students hailing from Tribal areas of DG Khan & Rajanpur.
Hashtag:
#FixSeats4TribalAreaDGK
Date:
21-March-2021(Sunday)
Time:
7:00 PM to 11:00 PM
کبیر بلوچ، عطاء اللہ، مشتاق بلوچ کی طویل جبری گمشدگی کے خلاف 26 مارچ کو علامتی بھوک ہڑتال، 27 مارچ کو پریس کلب کے سامنے م��اہرے اور 26 مارچ شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک ٹیوئٹر پر کمپین میں حصہ لے کر اپنا انسانی و اخلاقی حق ادا کریں۔
Hashtag: #ReleaseBalochMissingPersons