Happy birthday to my brave sister Nimra Baloch . May you give a great contribution in National struggle of Baloch Nation . Stay Strong and blessed @nimra_rind . Our slogan
Unity , Struggle till last victory
#BSO
جمہوری اور اسلامی ملک نے ہمیں یہ تو سیکھا دیا کہ سب آپس میں بھائی بھائی ہے پر بھی ہمارے پیاروں کو لاپتہ کرکے انکی یا تو مسخ شدہ لاشیں ملیں یا سالوں سال لاپتہ ہے
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنےوالے بلوچوں کو لڑاکو جذباتی غدار وباغی دینے والے اور اقوام عالم ہماری تاریخ تہذیب اورسیاسی جدوجہد پر نظر ڈالے اسے ماماقدیر جیسے لوگ بھی ملینگے جو 12 سالوں سےایک کیمپ اور لانگ مارچ کےذریعے پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھےہیں، اشرف بلوچ(وائس چیئرمین BSO
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنےوالے بلوچوں کو لڑاکو جذباتی غدار وباغی دینے والے اور اقوام عالم ہماری تاریخ تہذیب اورسیاسی جدوجہد پر نظر ڈالے اسے ماماقدیر جیسے لوگ بھی ملینگے جو 12 سالوں سےایک کیمپ اور لانگ مارچ کےذریعے پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھےہیں، اشرف بلوچ(وائس چیئرمین بی ایس او)
انصاف کے منتظر آنکھیں
ظالم ریاست اور اندھا قانون کے ظالم
سرداری نظام خود کے لیے جیتے ہے
تو ہم کس سے مانگے انصاف کہ لوٹا دو ہر گھروں کے چراغ بازیاب کرو
#DisappearancesInBalochistan
چودہ اگست آزادی کا دن
لیکن آفتاب قمبرانی کے لئے خفیہ اداروں نے ناجائز اسیری کا دن بنا
دیا ۔۔ بےگناہ کو اغوا کرلیا گیا اورقمبرانی خاندان کے لیے عذاب ناک
حالات بنا دیے ۔۔ افسوس یہ ظلم و ستم روز روز کی گرفتاریاں آخر کب تک
خدا کا واسطے کچھ تو رحم کریں
#DisappearancesInBalochistan
Jahanzaib has spent more than 5 years in Torture cell without any trial or punishment by any court.Masooma is Campaigning for his release; but her voice alone isn't enough.Add your voice she is demanding recovery of her father victim of enforced disappearances.
#ReleaseJahanzaib
دباؤ جب ہاتھوں میں وہ قلم
تو روشن ہو دھرتی کا نام
سرخ سیاہی سے لکھا اجالا
کیا ہے آنکھوں کا پیغام
کہ بند چار دیواری قید
خشک لبوں پر ہے تیرا انجام
علم سے آراستہ ہو نور
بند ہے آج تیرا پیام
نور بھائی