We know you all get tired and you all did well
Thanks for the 90+ thousand tweets
Which are done by limited person
Its really appreciated and very great
Inshallah GFA PSFK and our seniors will be there to guide you in front of PMC
Keep smiling and keep united
Really appreciated
So we Achieve our goal to be in top trend with 100K+ tweets.
Team PSF Kyrgyzstan wants to Thank you All who take part in making this trend. You guys did a very good job. You all are proud of FMG Community.Stay blessed .See you All in protest Inshallah
#RejectNewPMCPolicy#PSFK
فارن میڈیکل سٹوڈنٹس وہ ہیں جو اپنے وطن سے دور اس ملک کی خدمت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہے،بھاری فیسیں ادا کر رہے۔وہ ہمارے اپنے ہیں،فارنرز نہیں ہیں۔پاکستان میڈیکل کمیشن نے ان کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے۔
#JusticeForKyrgyzMedicos#StopOppressingFmgs
ریاست مدینہ کے دعودار آج اس قوم کی بچے اور بچیوں کو انصاف کی بجائے ان پر تشدد کر رہی ہے افسوس سد افسوس کہ ریاست مدینہ جیسا ایک بھی کام نظر نیں آ رہا
#JusticeForKyrgyzMedicos#StopOppressingFmgs
فارن گریجویٹس یہ سوال اٹھانے میں حق بجانب ہیں کہ وہ اب کس کی طرف دیکھیں۔ کدھر کو جائیں۔ وزیرِ اعظم کو وزارتِ صحت اور پاکستان میڈیکل کمیشن کی من مانیوں کا جلد از جلد نوٹس لینا ہو گا اِس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔
6/6
#JusticeForKyrgyzMedicos
یہ حکومت کی ذمہ داری تھی کہ وہ یونیورسٹیوں کو بلیک لسٹ کرنے سے قبل اُن طلباء کے بارے میں سوچتی جو وہاں زیرِ تعلیم ہیں۔
پی ایم سی کے خلاف آج اُن طلباء نے احتجاج کیا۔ اس کے جواب میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے اُن پر تشدد کیا گیا اور گرفتاریاں کی گئیں۔
5/6
پی ایم سی کی جانب سے اُن طلبہ کو پاکستان کے نجی میڈیکل اداروں میں مائیگریٹ کرنے کی پیشکش کی گئی۔ لیکن جو بچہ چالیس لاکھ میں تعلیم مکمل کر لیا کرتا تھا۔ اب وہ جب وہاں پچیس تیس لاکھ صرف کر چُکا ہے تو وہ پاکستان لوٹ کر دوبارہ سے پچاس سے ساٹھ لاکھ روپیہ کیوں خرچ کرے؟
4/6
میڈیکل کی تعلیم مکمل کر کے پاکستان آکر ایک امتحان دیتے جس کے بعد اُنہیں پریکٹس لائسنس دے دیا جاتا۔
موجودہ حکومت کا ایک سیاہ کارنامہ پاکستان میڈیکل کمیشن کا قیام تھا جس نے آتے ہی راتوں رات قانون و ضوابط تبدیل کر دیے۔ کرغیزستان کی میڈیکل یونیورسٹیاں بلیک لسٹ ہو گئیں۔
2/6