#i haVe alwaYz believed,and I still believe that whatever good or bad fOrtune maY come Out Way wE caN always give it meaNingand tRansform into something of vlue
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ..!
آج اس ٹویٹ پر آنے والی ریٹویٹ سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے۔۔
#پری_پول_رگنگ_نامنظور
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے .!
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
آرہا تین چوتھائی اکثریت سے وزیراعظم بن کر ہمارا شیر پاکستان
شیر پاکستان نے اپنے آبائی حلقے میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔
چلیں نعرہ ہو جائے وزیراعظم.....
میں باغی ہوں
میں باغی ہوں
میرے ہاتھ میں حق کا جھنڈا ہے
میرے سر کے موت کا بندہ ہے
میں مرنے سے کب ڈرتی ہوں
میں موت کی خاطر زندہ ہوں
میرا خون کا سورج جب چمکے گا
تو بچہ بچہ بولے گا
میں باغی ہوں
میں باغی ہوں
نائب صدر لاہور ہائیکورٹ بار رابعہ باجوہ #LawyersForPakistan