اسد طور چھا گئے۔
عمران خان نے وزیر اعظم بننا ہی بننا ہے، جیل سے نکلنا ہی نکلنا ہے۔ پھر وہ دنیا کو دکھائیں گے کہ جب وہ قید میں تھے، اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن نے انہیں اتنے برے حالات میں رکھا کہ وہ پھر ڈٹ کر مقابلہ کرر ہے اور ان سبکو شکست دینے کے قریب ہیں۔
"میں ہارنے والے نالائقوں کے ساتھ گھومتا ہوں۔ اس سے مجھے بہتر محسوس ہوتا ہے۔
مجھے ان لوگوں سے نفرت ہے جو بہت کامیاب ہوں۔ کہ پھر ان کی کامیابی کے قصے سننے پڑتے ہیں،
مجھے Losers پسند ہیں جو صرف میری کامیابی کا سنیں" - ڈونلڈ ٹرمپ
اچھا اچھا۔۔ تب ہی۔ 😂😂
ٹرمپ نے محمد بن سلمان کے لیے جو زبان استعمال کی ہے وہ اگر کسی ایرانی نے کی ہوتی تو اب تک طاہر اشرفی اور پاکستانی ملاؤں نے اسے حرمین شریفین پر حملہ قرار دے کر ”جہاد فرض ہے“ کے فتوے دے ڈالنے تھے۔
لیکن ٹرمپ کے خلاف ان کے منہ سے چُوں تک نہیں نکلی 🤓
ہمیں تو پڑھایا گیا کہ سعودی بادشاہ بہت عظیم ہیں۔ وہ خادم حرمین شریفین ہیں۔
اب ٹرمپ کہ رہا They are kissing my ass.
پوچھنا یہ تھا کہ اب بھی ان کی عزت ہم پہ لازم ہے۔ ،؟