نوشکی: میرے ہم وطنوں کے گھروں کو جلایا گیا ، اسکا حساب بے دردناک ہوگا 🎯
نوشکی 📍: آج کلی جمالدینی میں شیخ آمین کے گھر کو جلایا گیا ہے
جو سنگت الطاف حسین کے چچا تھے
آج کا یہ خوبصورت دن 13 نومبر بلوچ شہیدوں کا دن ہیں ، أن کی قربانی رنگ لائی گئی، انھوں نے آزادی کیلئے آپنا جان و مال لٹا دیا، لیکن ایک درآمد کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا ز ائے أنکے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا عزم کرے، مخلصی کے ساتھ تاکہ ہم آپنے وطن کے کو آزاد ریاست بنائیں
کوئٹہ : میں رات گئے اچانک اہم شاہراہیں سیل کر دی گئیں، جس سے عوام ذلیل و خوار ہو گئے۔ کوئٹہ چمن پھاٹک، میر ظفر جمالی روڈ اور بے نظیر پل کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔
نہیں ڈرو 😂