@PullainSanul@SanuliPull01@BalochistanPost a tumara khudkosho ki kamyabi apne bacho ko damaky se horahana.... Aur along pir AP Jese hinduo k dalalo k kese gro ko ni jalengy ..awam se guzarish hai k in Hindu k khanzeero k lashy kabar se Nikal k jalao..take sabaq miljaye
13 نومبر، بلوچستان کے شہدا کا دن۔
آج اُن بہادر بلوچ سپوتوں کو یاد کرنے کا دن ہے جنہوں نے وطنِ عزیز پاکستان، بلوچستان کے امن، ترقی اور اپنی قوم کے روشن مستقبل کے لیے جانیں قربان کیں۔
نواب سراج رئیسانی شہید بھی انہی محبِ وطن سپوتوں میں سے تھے، جن کی پاکستان سے بے پناہ محبت اور افواجِ پاکستان سے وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
آج بی این ایم اور دیگر تنظیموں کے اُن بیانیوں پر سوال اٹھانا ضروری ہے جو دہشت گردی میں ملوث افراد کو بلوچ شہدا قرار دیتے ہیں۔ یہ اُن حقیقی بلوچ شہدا کی قربانیوں کے ساتھ ناانصافی ہے جنہوں نے بلوچستان کے امن، ترقی اور پاکستان کی سلامتی کے لیے جانیں دیں۔
بلوچستان کے حقیقی شہدا وہ ہیں جنہوں نے اپنی سرزمین اور قوم کے روشن مستقبل کے لیے قربانی دی، نہ کہ وہ جو اسی سرزمین کے امن اور ترقی کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام شہدائے بلوچستان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🤲
#13NovBalochMartyrsDay
مستونگ کی وادیٔ کرم میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، فتنہ الہندوستان کی 7 دہشت گرد سرنگیں تباہ!
سرنگوں سے آر پی جی، مارٹر گولے، یو بی جی ایل گرینیڈز اور راکٹوں کا بھاری گولہ بارود برآمد۔ مقامی آبادی نے بھی کارروائی میں معاونت کی۔
@PullainSanul@SanuliPull01@BalochistanPost a tumara khudkosho ki kamyabi apne bacho ko damaky se horahana.... Aur along pir AP Jese hinduo k dalalo k kese gro ko ni jalengy ..awam se guzarish hai k in Hindu k khanzeero k lashy kabar se Nikal k jalao..take sabaq miljaye
مستونگ حملے میں ملوث خودکش بمبار اسامہ شاہوانی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھا
BLA نے اپنے بیان میں اس کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا جبکہ 12 اگست 2024 کو BYC کے رکن نے اس کی جبری گمشدگی کا دعویٰ کیا تھا
خود BLA کے اس اعتراف نے لاپتہ افراد کے بیانیے پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں
Zara Baloch, push “enforced disappearance” for Usama Shahwani. BLA’s media and spokesperson identify him as BLA's Terrorist who carried out the Mastung VBIED. Selective outrage isn’t human rights—it’s narrative management. Original post deleted by the account portraying him as disappeared! #BREAKING_NEWS #Mastung #UPDATE
Baloch Martyrs’ Day is for innocents — not the terrorists some orgs claim or celebrate. Those groups kill civilians, butcher people, target children at school, do suicide bombings, attack buses & destroy bridges/power towers. Remembrance is for the victims, not the killers. #BalochMartyrsDay
Baloch Martyrs Day (November 13) marks the 1839 stand by Mir Mehrab Khan and his men against British forces in Kalat. It is for historical defenders and innocents, not for the hell-dogs of the BLA.
Nationalist groups now use the day to call 2025–2026 BLA/BLF fighters “martyrs,” share old photos, and talk about detentions and missing persons. Those “martyrs” include Terrorists Helldogs killed while attacking trains, civilians, and security forces.
The BLA is a designated terrorist group (by Pakistan, the US, UK, EU and others) for hijackings, suicide bombings and civilian attacks. Martyrs Day should honor real innocents and the 1839 defenders, not armed militants.
@grok
#13NovBalochMartyrsDay
🚨آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز نے مستونگ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ اس دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں خطرناک اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ یہ کارروائی دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
🚨 بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں پر کاری ضرب، 48 گھنٹوں میں 31 دہشتگرد جہنم واصل! 🇵🇰
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 31 دہشتگردوں کا صفایا کر دیا۔
دہشتگردوں کے لیے بلوچستان کی سرزمین تنگ کر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے جوان دشمن کے ہر ناپاک منصوبے کو ناکام بنانے اور وطن عزیز کے دفاع کے لیے پوری قوت سے سرگرم ہیں۔
پاکستان کی سلامتی سے کھیلنے والوں کے لیے واضح پیغام: یہ وطن نہ کبھی دہشتگردوں کے آگے جھکا ہے، نہ جھکے گا!!
#Balochistan
Mastung’s November 12 attack brings missing persons narrative into sharp focus.
BLA itself identified suicide bomber Usama Shahwani as a member who joined in 2022.
When will BYC acknowledge uncomfortable link between its narrative and terrorist networks operating in Balochistan?
🚨 خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 43 خوارج ہلاک
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے علاقوں میر علی، شمالی وزیرستان اور اورکزئی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 43 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد میر علی میں 35 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا، جبکہ اورکزئی میں مزید 8 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔
علاقوں میں کلیئرنس اور سرچ آپریشنز کے دوران اسلحے، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کی بڑی کھیپ بھی برآمد ہوئی، جس میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد اور آئی ای ڈیز شامل ہیں۔ اس کارروائی سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے۔
علاقے میں باقی ماندہ خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔ وژن عزمِ استحکام کے تحت پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی، تاکہ ملک سے بیرونی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔
وطن پر جان نچھاور کرنے والے کبھی نہیں مرتے۔۔🇵🇰💔
13 نومبر یومِ شہدا کے موقع پر مادرِ وطن کے بہادر سپوتوں، شہید میر سراج رئیسانی اور کیپٹن قادر بلوچ کو خراجِ تحسین۔ ان کی لازوال قربانیوں نے انہیں تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ کے لیے امر کر دیا ہے۔ قوم اپنے ہیروز کو کبھی نہیں بھولے گی۔
#13NovBalochMarytrsDay