Hello Team X (twitter) I don't know why @Rblue1324 account is suspended and turned to read only mode as this have never violated X(Twitter) rule before and it is the first
Sme happened so I request you to please remove restrictions from this account
thank you
بھارت میں صرف اس ایک تصویر جس میں ایک سرکاری افسر نتائج میں دو نمبری کر رہا تھا اسکی بنیاد پر سپریم کورٹ نے مئیر کے انتخابات کالعدم کر دیے گئے اور اس عمل کو جمہوریت پر حملہ قرار دیا۔
یہ ہے نظام کا فرق اور یہی وجہ ہے کہ بھارت آج پاکستان سے پچاس سال آگے جا چکا ہے۔
"میں نے جو جرم کیا ہے مجھے اس پر سزائے موت دی جائے۔میرےسامنے پریذائیڈنگ افسران رو رہے تھے، اس ڈویژن کے13ایم این ایز جو جیتے تھے، انہیں ہم نے ہروایا۔ میں نہیں چاہتاکہ اکہترکا واقعہ دوبارہ ہو، میں اپنےضمیرکا بوجھ خوداتاررہا ہوں۔بیورو کریسی سے گزارش ہے کہ شیروانیاں سلوا کر منسٹر بننے کے لیے پھرنے والے سیاسی لوگوں کے لیے کوئی غلط کام نہ کریں۔70،70 ہزار کی لیڈ کوہم نے شکست میں بدلا،ماتحت افسران سے معذرت چاہتاہوں جن کو غلط کام کرنے کا کہا، بیورو کریسی سیاسی دباؤ میں ہے"کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا الیکشن میں دھاندلی کرنے کا بڑا اعتراف
#ElectionResults2024 #ImranKhan
Link : https://t.co/bQwvJpCkMK