کوئٹہ میں ہونے والے اس دلخراش حملے نے کئی معصوم خاندانوں کی خوشیاں چھین لیں۔
ماؤں کی گودیں اُجڑ گئیں، بچوں کے خواب ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئے، اور گھروں میں کہرام مچ گیا۔
آخر ان بے گناہ انسانوں کا قصور کیا تھا
کیا صرف یہ کہ وہ اپنے گھروں میں سکون سے زندگی گزار رہے تھے
#TerroristBLA
کوئٹہ کے افسوسناک خودکش حملے نے ایک اور خاندان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا۔
خالد جاوید اپنی اہلیہ، 13 سالہ بیٹی اور 8 سالہ بیٹے سمیت اس دہشتگردی کا نشانہ بن گئے۔
یہ معصوم لوگ کسی جنگ کا حصہ نہیں تھے، پھر بھی انہیں بے رحمی سے زندگی سے محروم کر دیا گیا۔
#TerroristBLA
چمن پھاٹک حملے میں عام بلوچ عوام اور گرلز ہائی اسکول کو نشانہ بنایا گیا۔
تعلیم دشمن عناصر بلوچ بیٹیوں کو شعور اور آگاہی سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔
اسکولوں اور معصوم شہریوں پر حملے صرف دہشتگردی ہیں۔
#TerroristBLA
پاکستان کی خواہش ہے کہ فوری طور پر جنگ بندی ہو اور تمام مسلم ممالک باہمی اتحاد کا مظاہرہ کریں۔
آج سعودی عرب کی جانب سے ایران کے حملوں کا براہِ راست جواب نہ دینے کی ایک بڑی وجہ پاکستان کا کردار ہے، جس نے سعودی عرب کو تحمل اور صبر سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
congratulations to the newly elected president of Gullapure Youth Organization( GYO) Mr. Arifullah Advocate and whole team on Behalf of Gullapure Youth Awareness Forum (GYAF) KIU Infact this is an incredible milestone and you all deserve the spotlight to celebrate the moment.
Peace is the path we take for bringing growth and prosperity to society. If we do not have peace and harmony, achieving political strength, economic stability and cultural growth will be impossible.
#Peace4GilgitBaltistan#GilgitBaltistan
time to cntrl the activities of religious clerics,who conveniently spread hate and engage in divisive rhetoric.state must step in and regulate their actions, including limiting their freedom to dlvr hate speeches. Even their sermons shd be subj to state oversight #GilgitBaltistan
امت 🥀
کسی کالے کو گورے پر کسی گورے کو کالے پر کسی عربی کو عجمی پر کسی عجمی کو عربی پر کوئی فضیلت نہیں، فضیلت کا معیار صرف تقوی ہے۔
خطبہ حجۃ الوداع 🖤
#عيد_الاضحى
They spend billions on their movies and series in order to give a frightening image of Islam, and then a Cat comes and destroys all their work with the most expensive kiss in the world
#Islam#realfaceofislam#Islamophobia