نومئی کی حقیقت بس اتنی ہے
عندلیب نے PTI چھوڑ دی اور جان چھڑوالی
ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکار کیا بلکہ نوازشریف کو الیکشن ہی ہرادیا اور آج تک جیل میں قید ہیں
🔴 پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر خیبرپور آبنائے ہرمز سے گزر رہا ہے۔
جہاز کے آبنائے سے نکلنے کے بعد اسے پاک بحریہ کی جانب سے حفاظتی اسکواڈ فراہم کیا جائے گا۔
آنچه در تصاویر برخی دوربینهای مدار بسته ثبت میشود تنها گوشه ناچیزی از جانفشانیها و فداکاریهای فرزندان عزیز ایران است.
دختر عزیزم ندا سلیمی از شما و همه آنان که جانانه پای کار ایران ایستادهاند تشکر میکنم.
🔴 ترجمان وائٹ ہاؤس:
"یہ ٹرمپ کے لیے اہم ہے۔ پاکستانی ناقابل یقین ثالث رہے ہیں، اور ہم ان کی دوستی اور کوششوں کو سراہتے ہیں۔ وہ اس مذاکرات میں واحد ثالث ہیں۔"
🔴 اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر :
اسرائیل ایک جارح، قابض، مسلسل قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی اور بدمعاش ریاست ہے، جو خود کو مظلوم ظاہر کرتا ہے، اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتا ہے اور غزہ سمیت فلسطینی علاقوں میں ریاستی دہشت گردی کرتا ہے۔
🔴 کیئر اسٹارمر:
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جنگ بندی میں فوری طور پر لبنان کو شامل کیا جائے۔ حزب اللہ کو ہتھیار ڈالنے چاہئیں۔ لیکن میں اتنی ہی وضاحت سے کہتا ہوں: اسرائیل کے حملے غلط ہیں۔ بمباری اب رکنی چاہیے۔
His Holiness Pope Leo XIV (@Pontifex), I condemn the insult to Your Excellency on behalf of the great nation of Iran, and declare that the desecration of Jesus, the prophet of peace and brotherhood, is not acceptable to any free person. I wish you glory by Allah.
Violations of ceasefire have been reported at few places across the conflict zone which undermine the spirit of peace process. I earnestly and sincerely urge all parties to exercise restraint and respect the ceasefire for two weeks, as agreed upon, so that diplomacy can take a lead role towards peaceful settlement of the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
The Iran–U.S. Ceasefire terms are clear and explicit: the U.S. must choose—ceasefire or continued war via Israel. It cannot have both.
The world sees the massacres in Lebanon. The ball is in the U.S. court, and the world is watching whether it will act on its commitments.