Lionel Messi, one of soccer’s wealthiest and most famous stars, has become the subject of conspiracy theories from some World Cup watchers who accuse FIFA of displaying favoritism toward him and the Argentine team.
Read more: https://t.co/3DaHG1iqOy
Photo: Erick W. Rasco/Sports Illustrated via Getty Images
🚨🚨🇦🇷 ARGENTINA COMEBACK IN 13 MINS AND FLY TO WORLD CUP QUARTER FINALS!
Egypt with a game for the history books and a beautiful World Cup campaign. 👏🏼🇪🇬
Who’s been your Man of the Match?
منڈی بہاؤالدین میں باپ کا 18 سالہ بیٹی کو قتل کرنا انتہائی دردناک ہے۔ اللہ کا شکر ہے دوسری بیٹی ، بہن، بھائی اور والدہ زخمی لیکن ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ منڈی بہاؤالدین کی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنی تقریر میں عمران خان کی جیل میں حالتِ زار اور ملاقاتوں پر پابندی کا شکوہ کیا۔ انہوں نے تقریر کے اختتام پر جب یہ کہا کہ "جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے"، تو ویڈیو کے 9ویں سیکنڈ پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی اس بات پر تالیاں بجا رہی ہیں۔ سہیل آفریدی کے خطاب کے بعد پورے 17 سیکنڈز تک ہال تالیوں سے گونجتا رہا، اور یہ سلسلہ تب رکا جب اسٹیج سیکریٹری نے تالیوں کی گونج میں ہی اگلے مقرر کا نام اناؤنس کیا۔