@Dr_Morbius_@Fatimabhurgri99 Pehlay left hand affected lag raha hai and bandage wala straight hai then bandage walla effected aur doosra theek ho gaya real patwaris.
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
جرمی سے میری آج تفصیلی بات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کی فیملی کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں اور آنے والے دو سے تین دن میں پارلیمنٹ میں آواز اٹھائیں گے۔
عمران خان کی غیر قانونی قید پر۔۔۔نظام دین کا نظام جلد مزید ننگا ہوگا ۔۔۔۔