This is how Info Minister Punjab @Fayazchohanpti was manhandled by these violent lawyers outside PIC Lahore.
Sharmankaak! Afsoosnaak! I am short of words now.
وزیراعظم عمران خان کے لُوٹی ہوئی دولت پاکستان واپس لانے کے وعدہ کو پہلی بڑی کامیابی۔
برطانوی کرائم ایجنسی کے مطابق 190 ملین پاؤنڈز کے ا��اثے پاکستان کو واپس کئے جائیں گے۔
عمران خان و تمام پاکستانیوں کے لئے خوشی کو موقع معشیت میں بہتر ی کی international تصدیق ہورہی ہے آج Moodys نے ہماری Ratings بڑھائی PSX index نہ صرف 2 فیصد بڑھ کر 10 ماہ بعد 40000 کی حد ٹاپ گیا exports میں تقریباً 10 فیصد اضافے کی خبر آئی IMF World Bank سے بھی حوصلہ افزا خبریں ہیں
ای بائیک خریدیں یا پیٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں۔۔۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں دو اداروں کے باہمی اشتراک سے پاکستان میں برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ دیکھیے ہمارے ساتھی عمیر سلیمی اور وقاص انور کی ڈیجیٹل ویڈیو۔