جب تک پٹرول 300 سے نیچے نہیں آتا، میری گاڑی فری ہے۔ کوئی منگوانا چاہے تو لے سکتا ہے۔ اور یہ اسٹیٹس اس کو بھی ضرور بھیجنا کہ گاڑی کا انتظام ہو گیا ہے�� جو کہتی تھی 'گڑی تو منگا دے، تیل میں پواندی ہاں)
انگریز صبح جاگنگ کرتے ہیں ، ورزش کے بعد نہا کر اخبار پڑھتے ہیں پھر ناشتہ کر کے آفس جاتے ہیں کل میں نے بلکل اسی ترتیب سے یہ سب کچھ کیا - جب آفس پہنچا تو شام کے چار بج چُکے تھے۔.