کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور جاب سیکیورٹی کلیرنس کارکردگی صفر اگر اسکی باتیں سنو تو یہ عاصم منیر سے بھی بڑی بڑی آیات سنائے گا آدھا بلوچستان رات کو بند رہا کئی پولیس اسٹیشنوں پر حملے کئے گئے اہلکاروں سمیت کئی عام شہری لا پتہ اور قتل کر دیئے گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی
اور تصویر میں موجود دوسرا جرنل ISPR احمد شریف ہے جو میڈیا کنٹرول کرتا ہے اس نے ابھی تک یہ درد ناک خبر نیوز TV چینلز پر نہی آنے دی کیونکہ انکے آگے انسانی جان کی کوئی قیمت نہی اور ویسے بھی بلوچستان کو پاکستان کا حصہ نہیں بلکہ اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہیں ۔
پاکستانی قوم جان لے کہ ملک میں بدامنی قتل و غارت جرنیلوں کی پالیسیوں کے عین مطابق پھیلایا جاتا ہے
(Bloody civilization)
پی ٹی آئی کے لیڈرز اور عام ورکرز کی جاسوسی ، انکی کالیں ریکارڈ کرنے، اور انکی لوکیشن ٹریس کرنے میں تو بہت پھرتیاں دکھائی جاتی ہیں لیکن بلوچستان میں دہشتگردوں نے اتنا بڑا سانحہ کر دیا، انکی جاسوسی پر کیوں توجہ نہیں دی گئی؟
عمران خان کی کال ہی ہمارا این او سی ہے۔ ہم انشااللہ نکلیں گے ہر صورت جلسہ کریں گے۔ طاقت کے زور پر نہ پہلے رکے تھے نہ انشااللہ اب رکیں گے۔ نکلو پاکستان کی خاطر ۔۔نکلو اپنے خان کی خاطر
#جلسہ_تو_ہوگا#چلو_چلو_ترنول_چلو#واحد_حل_خان_کی_رہائی
ترنول مسجد کے امام نے کہا ہے کہ مشکوک بیگ رکھنے والا شخص 4 دن سے مسجد میں قیام پذیر تھا اور اس کی " دماغی حالت " ٹھیک نہیں تھی
سمجھ رہے ہو نا دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی
جلسے کے لیے انصاف ڈاکٹرز فورم کی ٹیم تیار ہے!
میں انصاف ڈاکٹر فورم کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جس محنت اور لگن سے وہ ہمارے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
انشاءاللہ انصاف ڈاکٹرز اسلام اباد کی ٹیم میری قافلے کے ساتھ جلسے کی طرف روانہ ہونگے۔
🗓 22 اگست بروز جمعرات
📍 بمقام ترنول چوک اسلام آباد
🕓 بوقت 4 بجے
#جلسہ_تو_ہوگا
#اسلام_آباد_عوامی_جلسہ
صرف سرینا ہوٹل کے پاس کنٹینر رکھے ہیں باقی پورے اسلام اباد میں کوئی کنٹینر نہیں تھے
اگر یہ کنٹینر بھی لگائے جاتے ہیں تو کشمیر، مری، بھارہ کہو، بنی گالہ کی عوام ان کنٹینرز کو ارام سکون سے سائیڈ پہ کر دے گی
مسئلہ ہی نہیں ہے