مجھے ابھی NCCIA کا نوٹیس آیا ہے۔ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لو!
عاصم منیر میں تمہاری بزدلی سے نہیں ڈرتا۔
مشرف نے اپنا بھیجا ہوا خط پڑھنے پر مجھے غداری کے مقدمے میں 23 سال کی سزا دی تھی۔ کیا وہ میرا سر جھکا سکا تھا؟
عاصم منیر! میں اپنے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں!
Pakistan is being destroyed by Asim Munir, one sector at a time.
His only job is security but Pakistan is ranked no. 1 on the Global Terrorism Index. If this is not epic failure, what is?
Without rule of law and justice, things will only get worse!
#ReleaseImranKhan
Key socio-economic indicators paint a stark picture of severe decline across governance, economic stability, and human development. From record-high inflation, taxes, and regional poverty rates to plummeting per capita income and investment levels, the current trajectory reflects a compounding multi-dimensional crisis.
#AsimLaw
قیام پاکستان سے پاکستان کی عوام کی آنکھوں پر باندھی گئی پٹی: ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
جب حکمرانوں کا، عدالتوں کا، انتخابات کا، پارلیمنٹ کا اور آزاد صحافت کا عوام کے حقوق اور آئین سے کوئی تعلق باقی نہ رہے، تو پاکستان کی عوام کا اب ان میں سے کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں!
#ReleaseImranKhan
”خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ کرنے، بیرونی جنگیں مسلط کرنے اور ذاتی اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ اتنا آگے نکل جائے گی، اس کا اندازہ نہیں تھا۔ تحریک انصاف نے اسٹیبلشمنٹ کی کرائے کی جنگوں میں شریک ہونے انکار کیا ہے۔ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں پر بم گرانے کی پالیسی پر وفاق کا ساتھ نہیں دیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام اگر اپنے صوبے کو قتل و غارت سے بچانا چاہتے ہیں تو انہیں بھرپور انداز میں پرامن احتجاج کیلئے نکلنا ہو گا۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#نکلو_پشاور_کی_��رف
@_AzeemButt Fakhar ki baat tab hoti jab seat jeet kar ati.. sarey bilour khandan ka pti ne safaya kya he. Ye chor darwazey se aye he or ye is ki shikast he.
یہ ہےوزیرستان اور جو ٹرکوں میں لوڈ کیا ہوا ہے
یہ مدنیات اور یہ پنجاب جانے والی ہےاسی لیے وزیرستان میں حالات خراب ہیں بدامنی ہیں کافی اسی لیےلگایا جاتا ہےکہ یہ صرف مدنیات لے کے جاتے ہیں پاکستان ائین اور قانون میں وزیرستانیوں کے مدنیات پہ ��ہلا حق پنجاب کا ہے پہلے پشتونوں کا حق ہے