پاکستان صرف ان 3 لاکھ لوگوں کا نہیں جو اسلام آباد کی دہلیز پر ہیں۔ یہ تمام 25 کروڑ پاکستانیوں کا وطن ہے، اب راستے کھلے ہیں، سب نکلو اور غلامی کا طوق اتار پھینکو
عمران خان کی احتجاج کی کال پر پنڈی اسلام اباد بند کرنے پر حکومت کے اس فیصلہ پر وڈے بلب سے روشنی ڈالی گی ہے ۔۔
عمران خان کی احتجاج کی فائنل کال دینے پر حکومت بھوکھلاہٹ پر بہترین تجزیہ ویڈیو کو دیکھیے پسند اے تو حکومت تک پہنچانا اپکی ذمہ داری ہے ۔۔
Imran Khan’s final protest call has left the government in panic. Watch this insightful analysis and share it to spread the message
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#ElonMuskXBaninPakistan
فارم 47سے بنی حکومت نے پورا ملک بند کرکے اسلام اباد کے پنجرے میں خود کو قید کرلیا ہے.
جس سےانہوں نےثابت کردیا ہے وہ قید میں بیٹھا شخص ان آذاد لوگوں سے زیادہ طاقتور ہے۔
یہ میری ذاتی جنگ نہیں، میں پوری قوم کی جنگ لڑ رہا ہوں، اس لیے میں سب کو حقیقی آزادی کے جہاد میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔ جب ہم ایک قوم بن کر جدو جہد کریں گے تو کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی۔
#نومبر24_خان_کی_کال#FinalCall
بنگلہ دیش میں 300 لوگوں نے جان کی قربانی دی اور انقلاب آ گیا آپ نے بھی عمران خان کی کال پر اسی طرح نکلنا ہے اور قربانی کے جذبے سے سرشار ہو کر نکلنا ہے،
فرزند علامہ راجہ ناصر عباس
شہید ہونے سے پہلے شہید ارشد شریف کا پیغام 🚨
جب تک تُم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے برہنہ ہوتے رہو گے یہ تمہیں ماریں گے، ان کے خلاف اٹھو اور آواز اُٹھاؤ