اب جب امریکہ اور ایران کے مذاکراتی وفد پاکستان سے واپس چلے گئے ہیں تو خدارا خواجہ آصف کو آزاد کر دیں اور ان کا موبائل بھی ان کو واپس کر دیں۔
آپ سے دوستوں سے درخواست ہے کہ مل کر خواجہ صاحب کے لئے آواز اٹھائیں۔
#IranImranOneIdeology
•"اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں، انہیں مردہ نہ کہو۔ بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تمہیں (ان کی زندگی کا) شعور نہیں"۔
سورۃ البقرہ (آیت 154)
#Iran#Tehran #
مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب،)
#Iran
“عاصم منیر نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔
اس شخص کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ اس وقت پاکستان میں دہشتگردی کی بدترین صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ 2025 میں پاکستان میں دہشتگردی کے ریکارڈ واقعات ہوئے ہیں۔
عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس کی پالیسیوں کی وجہ سے ہر جانب ہمارے ہی لوگ شہید ہو رہے ہیں۔ پولیس اہلکار، فوجی اور عام بے گناہ لوگ جو شہید ہو رہے ہیں سب ہمارے اپنے ہیں۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#ذہنی_مریض
جو لوگ عمران خان کو مائنس کرنے کے خواب دیکھ رہے تھے، وہ آج حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔
عمران خان ہر گلی میں، ہر چوک پر، ہر چوراہے پرہے۔
اس کے چاہنے والے نہ دن دیکھتے ہیں نہ رات،
ہر حال میں، ہر مشکل میں، عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
@Aleema_KhanPK@agentjay2009@PTIofficial
#فوکس_8فروری_سب_بند
#بند_مطلب_بند
8 فروری وہ دن ہے جب گزشتہ سال عوام کے ووٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالا گیا
اور عمران خان کے مینڈیٹ کو چرایا گیا 8 فروری2026 کو قوم ایک بار پھر کھڑی ہو گی
ووٹ کی حرمت ائین کی پامالی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے #FreeTheSoulOfPakistan#فوکس_8فروری_سب_بند