تم نے۹مئی سے پہلے یہ ویڈیو اور اس جیسے بہت سے اور ویڈیوز بھی ریکارڈ کروائی تھی آپ کی الفاظ کیا تھے ؟
۱اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو آپ نے نکلنا ہے اور بینڈ بجانی ہے
۲-پاکستانیوں یہ جہاد ہے ، جو نہیں نکلا اللہ اس سے پوچھے گا
۳-آپ نے کسی کی نہیں ماننی بس نکلنا ہے اور بدلہ لینا ہے
۴-فوج اور ادارے غلام ہیں اس سے آزادی لینا ہے
۵-سری لنکا کے عوام نے غیرت دکھائی ، ترکی کے عوام کے مثالی دیں
۶- سرکاری املاک کو مال غنیمت سمجھ کر لوٹنے کوکہا
۷-آئین قانون اسلام مسجد ممبر فوجی رجمنٹ کو سب کو عوام کے سامنے برا کردیا صرف عمران ٹھیک کہتا ہے
آپ نے آپ یوتھیوں کو خودکش بنا کر اداروں پر چھوڑ دیا اور جب جلاؤ گھیراو میں وہ بری طرح بے نقاب ہوگئے پکڑے گئے ویڈیوز آڈیو ز آگئی تو اب آپ ریورس گیر لگا لگا رہے ہیں ،
اب بھگتو اب مقابلہ کرو اب عدالت میں آکر خود کو بے گناہ ثابت کرو اور جیل جانے کی تیاری کرو
عمران خان 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے جے آئی ٹی میں پیش ہوکر جی آئی ٹی افسران کو دھمکیاں لگاتا رہا کہ میں واپس آ رہا ہوں تم سب کو دیکھ لوں گا ۔اعتراف جرم اور دھمکیوں کے باوجود اس فتنے کو گرفتار نہیں کیا گیا
عمران خان 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے جے آئی ٹی میں پیش ہوکر جی آئی ٹی افسران کو دھمکیاں لگاتا رہا کہ میں واپس آ رہا ہوں تم سب کو دیکھ لوں گا ۔اعتراف جرم اور دھمکیوں کے باوجود اس فتنے کو گرفتار نہیں کیا گیا
@Arfana_Mallah جس قوم میں تمھارے جیسے IQ لیول والے sick minded لسانیت ذدہ مفلوج ذہن پروفیسری جیسی مقدس ذمہ داری سنبھالے بیٹھے ہونگے تو وہاں ڈاکو ہی جمن لیں گے۔ ترقی کے خواہشمند محنتی۔ جفاکش اور معیاری لوگ نہیں
کیا اسحق ڈار کو ۔۔۔ بڑا زمیندار، جاگیردار، گدی نشین، سجادہ نشین، اسمگلرز، وی ایٹ والے، پراڈو والے، جج، بیوروکریٹ، جزیرے والے، پاپا جونز والے، مربعے اور رقبوں والے، پراپرٹی ٹائیکون۔۔
کی اصل آمدنی اور انکم ٹیکس کا پتہ ہے؟
پہلے بڑی مچھلی پکڑو اسحق ڈار۔۔ غریب کا جوس نہ نکالو😡
محسن نقوی صاحب اگر آپ کو دریاؤں کی سیر کرنے سے فرصت مل گئی ہے تو لاہور میں آٹے کی قیمت کا بھی کو نوٹس لے لیں۔لاہور میں اسوقت 20 کلو آٹے کا تھیلا 3000 ہزار تک فروخت ہورہا ہے۔اتنے بے حس مت بنیں
Earlier this week, lsraeli occupation forces detained two Palestinian children from their neighborhood in Hebron and blindfolded them, terrorizing them in the dead of night.
سی ایس ایس کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی شمسہ رو پڑی
جب شمسہ سے رونے کی وجہ پوچھی گئی تو کہنے لگی میرا باپ کوئلے کی کان میں مزدوری کرتا ہے اور اسے میری کامیابی کا پتہ ہی نہیں
وہ کوئلے کی کان کا مزدور اج ایک (ڈپٹی کمشنر) کا باپ ھے
زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
دو دن پہلے سیشن کورٹ لاہور میں جو دو افراد قتل ہوئے تھے ان کو قتل کرنے والا بھی "پٹھان " تھا۔
پٹھانوں نے پنجاب میں لا اینڈ آڈر کی صورتحال کو مکمل طور پر برباد کر دیا ہے
عنقریب کرانچی والے حالات ہونے والے ہیں
پاکستان جب تک 50 لاکھوں افغانوں کو ملک سے نہیں نکالے گا پاکستان میں افغان دہشتگردی،جرائم اور کاروبار میں ملوث رہیں گے۔ان افغانوں کی وجہ سے پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
جولائی 2019 واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ اور اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے درمیان اسرائیل کو تسلیم کرنے اور ابراہام ایگریمنٹ پہ سائین کرنے کی بات ہوئی سنیے جرنلسٹ احمد قریشی کی گفتگو
دوسروں پر الزامات لگانے والے چور عمران نیازی نے خود سینٹ کے ٹکٹ کروڑوں روپے میں بیچے۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا کرپٹ ہے۔ جو دیانت داری کا ہوا دکھا کر لوٹ مار کا بازار گرم کرتا رہا۔