السلام وعلیکم
This is to inform everyone that Dr Ahil @AhilsChronicle don't have any official presence on social media. Any account using His Name or photos to contact you is fraudulent. Dr Ahil Had no responsibility for any interactions, transactions made through these fake IDs.
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
Update on Dr Ahil @AhilsChronicle
أبل پر شديد تشدد كيا گیا. شروع ميں اسے بری
طرح مارا گيا ہے جس کی وجہ سے اس کے بائیں بازو اور بائیں پائوں ميں مسلسل درد رہتا ہے۔اس کو ہائی بلڈ پریشر کا بھی مسئلہ بو گيا ہے اور اس کی پلس ريٹ غير معمولی رہتی ہے۔کبھی بہت زیادہ ہو جاتی ہے اور کبھی بار بار60 تک گر جاتی ہے۔اتنی خراب حالت کے باوجود اسے ہسپتال نہیں لے جایا جاتا اور اگر لے جائے جاتا ہے تو اس کے ساتھ کوپریٹ نہیں کیا جاتا۔
اس کی صحت بری طرح متاثر ہو چکی ہے.
آپ کے دل میں سوائے نفرت اور کدورت کے اور کچھ نہیں بھرا۔ آپ کی باتیں ایک منافق انسان کی باتیں ہیں جو منافقت کی معراج پر کھڑا ہے۔
ہماری سیاسی تو چلو ایک مرد کے گرد گھومتی ہے، آپ تو زرداری ، زرداری کی دو بہنوں اور تین بچوں کی غلامی میں بھی پھولے نہیں سماتی، اوہ یاد آیا بختاور کے تین بیٹے بھی آپ کی اولاد کے اگلے لیڈرز ہیں۔
آپ جو مرضی کریں، آپ کا حق ہے لیکن یہ انسانی حقوق کی آڑ میں منافقت نا کیا کریں۔ باقی آپ سے زیادہ دہشتگردوں کو اعر کوئی سپورٹ نہیں کرتا، آپ اپنا یہ مشن جاری رکھیں۔