الحمدللہ سردار عطاء اللہ خان مینگل سرپرست اعلٰی بلوچستان نیشنل پارٹی بلکل ہی خیریت سے ہیں کسی بھی خبر سے پہلے اس کی تصدیق کرنا لازمی ہے
سوشل میڈیا پر چلنے والے خبروں میں کوئی صداقت نہیں
عید کے دن بڑے بڑے مجرموں کو رعایت ملتی ہے انکے خاندان والوں کو ان سے ملاقات کی اور انکے لئے نئے کپڑے اور جوتے لے جانے کی اجازت دی جاتی ہے اور ایک ہم ہیں جو اس دن بھی اپنے پیاروں کی خیریت اور سلامتی کیلئے کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگا کر بیٹھے ہونگے۔
بنگلادیش کو قبرستان اور بلوچستان کو اغواہ نستان (اغواہ کاروں کی آماجگاہ) بنانے والے کس منہ سے فلسطین اور کشمیر پر ہونے والے مظالم بات کرتے نہیں تھکتے ُ۔ #EndEnforcedDisappearances
ایک ماں کی گزارش ہے اس کے بیٹے کو بلڈ کینسر ہے ۔۔ اس کے لیے دعا کی اپیل ہے ۔۔۔ جتنا ہوسکے شیئر کریں تاکہ اسکے بچے کے لیے ہر جگہ دعا مانگی جائے ۔۔ جزاک اللہ
ہم وزیراعظم @ImranKhanPTI کی جانب سےتسلی بخش جملےسننے کےمنتظر ہیں وہ جملےجو ان مظلوم ماؤں کےزخموں پہ مرحم رکھینگےاوریہ امید بھی کہ اب ہمارےساتھ وہ ماضی کی روایت جس میں مسخ شدہ لاشیں لوٹائی جاتی رہی وہ برقرار نہیں رکھاجائیگا بلکہ ایک خوش اسلوب طریقےسےبذریعہ ملاقات مسلہ حل ہوگا
میں لاپتہ زاکر مجید بلوچ کی ماں گزشتہ بارہ سالوں سے اپنے بیٹے کے بازیابی کیلئے جدوجہد کررہی ہوں ۔میں اسلام آباد کے باشعور عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ آج 3 بجے ہمارے احتجاجی ریلی اور دھرنے میں شرکت کریں ۔
#ReleaseBalochMissingPersons
My sister Karima Baloch will be laid to rest in our hometown Tump, Balochistan, on Monday, January 25. Her body is being flown to Karachi & will arrive at 3:30AM on Sunday, January 24. Our family members will then take her body to Balochistan. The funeral will be held at midday.
آج بلوچستان سیکرٹریٹ کے عقب میں مہنگائی کے ہاتھوں پسے لاچار اور مجبور لوگوں کی آٹا خریدنے کیلئے لمبی لائن دیکھ کر آمریت کی یاد ایک بار پھر تازہ ہوگئی۔ بہت دکھ ہوا کہ نئے پاکستان میں ہمیں مزید سہولت ملنے کی بجائے انیس سو ننانوے والی پوزیشن پر واپس لے گئے
#Btv#BalochistnTv
ہزارہ برادری کی نسل کُشی کا مقصد ہمیشہ یہی رہا ہے کہ دنیا کو یہ باور کرایا جا سکے کہ بلوچستان کا مسئلہ محض فرقہ واریت ہے، کچھ اور نہیں۔ تا کہ دنیا کی نظروں سے بلوچستان کا اصل مسئلہ اوجھل ہو جاۓ۔ اور لوٹ کھسوٹ، جبر وغیرہ بلا تعطل اپنی ہر شکل میں جاری رہ سکے۔
#hazaragenocide
2020 کا سال اپنی تمام تر تلخیاں سمیٹ کر رخصت ہوا
امید ہے نیا سال اپنے دامن میں بہاریں اور خوشیاں لے کر جلوہ گر ہوگا .. ہم امید کرتے ہیں کہ رواں سال لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہوجائے گا اور گمشدگان اپنے پیاروں سے آ ملیں گے
انشاءاللہ