@_NoorHadi Beloved Huzur (rh) was so loving.
This short clip brought a big smile to my face after listening to your question and his response to it. 😀 These are very blessed memories. May Allah bless these memories for you. Ameen
A younger & slightly more impish me asking Huzoor:
“Why Huzoor is so beautiful and we’re not?” 😅😑
#Khilafat-e #Ahmadiyya is truly such a unique leadership. - Alhumdulilah.
@_NoorHadi Such a surreal heart melting moment. A very lucky child indeed. May Allah bless our beloved khalifa rabe rahemullah soul continuously and elevate his status in paradise. 🥰🥰🙏🏻
@alfazlintl@AtaWakeel جی اور محمد مصطفی صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو نبی کا درجہ دینا یا پھر نبی کا سایہ کہنا بہت بڑا کفر ہے۔آپ صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد وحی،کشف اور الہام کا دروازہ قیامت تک کیلیے بند کردیا گیا اور جو کوئی بھی اس بات سے اختلاف کرے وہ گمراہ ہے۔
’’صراط مستقیم فقط دین #اسلام ہے اوراب آسمان کےنیچےفقط ایک ہی نبی اورایک ہی کتاب ہےیعنی حضرت #محمد_مصطفیٰ ﷺ
جواعلیٰ وافضل سب نبیوں سےاوراتم واکمل سب رسولوں سے اور #خاتم_الانبیاء اورخیرالناس ہیں جن کی پیروی سےخدائےتعالیٰ ملتاہےاورظلماتی پردےاٹھتےہیں"
https://t.co/HNCxT9Sjch
Many congratulations, best wishes and prayers from #Ahmadiyya Muslim Community #Edinburgh & Fife to @BenMacpherson on your successful #ScottishElections2021 re-election.
We pray that may God help you to govern with absolute justice for the benefit of all the people.
Congratulations, best wishes and prayers from #Ahmadiyya Muslim Community Scotland to @NicolaSturgeon on the @ScotGovFM@scotgov elections.
May God help you to govern with absolute justice for the benefit of all the #Scottish people, and for the cause of peace.
Happy Friday! Can you guess how many people can pray Jumu'ah together in Britain's biggest mosque?
Discover Baitul Futuh Mosque in London - one of the largest mosques in Western Europe. #BritishMosques
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتےہیں کہ #رمضان آیا تو آنحضرتﷺ نےفرمایا:
’’تم پرایک ایسامہینہ آیاہےکہ اس میں ایک رات ہزارمہینوں سےبہترہے۔جوشخص اس مہینہ میں نیکی کرنےسےمحروم رہاوہ ہرنیکی سےمحروم رہا۔اوراس ماہ میں نیکی سےوہی محروم رہتاہےجو بدنصیب ہو۔‘‘(ابن ماجہ)
https://t.co/WUAd8d1RfA
"میں تمہیں سچ سچ کہتا ہوں کہ یہ سلسلہ #خدا کی طرف سےہے۔اگر انسانی ہاتھوں اورانسانی منصوبوں کا نتیجہ ہوتاتو انسانی تدابیر اورانسانی مقابلےاب تک اُس کو نیست و نابود کر چکے ہوتے۔انسانی منصوبوں کےسامنےاس کابڑھنااور ترقی کرناہی اس کےخدا کی طرف سےہونےکاثبوت ہے"
https://t.co/k0o8z90wTe
#محمدؐ عربی بادشاہ ہر دو سرا
کرے ہے روح قدس جس کےدر کی دربانی
اُسےخدا تو نہیں کہہ سکوں پہ کہتا ہوں
کہ اُس کی مرتبہ دانی میں ہے خدادانی
ہم کس زبان سےخدا کاشکرکریں جس نےایسےنبی کی پیروی ہمیں نصیب کی جوسعیدوں کی ارواح کےلئےآفتاب ہےجیسےاجسام کے لئے سورج۔
https://t.co/KnZXVakM3W
حضرت #محمد_ﷺ نے فرمایا:
"افطاری کھجور سے کرو اور اگرکھجور کسی کومیسر نہ ہو تو سادہ پانی سے کرو۔ اسی طرح فرمایاکہ کسی غریب کی مدد کرنا تو صرف صدقہ ہے لیکن اپنےکسی غریب عزیز کی مدد کرنا دوہرا ثواب ہے۔ یہ #صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی۔"
#رمضان#رمضان_مبارك
https://t.co/QN8aN7U7E6