وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا
سیلاب متاثرین بحالی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔۔۔
پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100 ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکج کا اعلان۔۔۔
"آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام"
🔷 : اب باتیں نہیں صرف کام
یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز سے تبلیغی جماعت کے شوریٰ ارکان کی ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت پرائس کنٹرول سے متعلق اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت چیف منسٹر روڈ پروگرام سے متعلق اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکیہ اور آذربائیجان کے اسمبلی اسپیکرز کی مل��قات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت فیڈمک اور پیڈمک سے متعلق اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز سے کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزرا کی ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اور IT سٹی سے متعلق اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت پنجاب ریونیو اتھارٹی سے متعلق اجلاس
On the directives of CM @MaryamNSharif , free medical treatment for special education students.
Students screened: 36,190
Treated on-site: 25,466
Referred to hospitals: 10,724
Treated at hospitals: 6,575
بہاولپور کے دھی رانی پروگرام میں شریک جوڑے نے دل سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی مریم نواز نے ہماری خوشیوں کو نئی زندگی بخشی، 2 لاکھ روپے سلامی اور بے مثال عزت و احترام دے کر ثابت کیا کہ وہ ہر بیٹی کی امید ہیں، اللہ تعالیٰ مریم نواز کو مزید کامیابیاں دے آمین
@MaryamNSharif
مریم نواز کا عزمِ عالی۔۔۔
سڑکوں کی تعمیر و بحالی۔۔۔
دیکھئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اسپیشل سنڈے سیشن صرف گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر۔۔۔
https://t.co/aMJemRldyX
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif visited Depalpur to personally meet the flood victims and formally launched the Flood Rehabilitation Program 2025.
#MaryamKaWadaPura
آپ سب ان خاندانوں میں سے ہیں جنہوں نے اس تباہی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ کسی کی فصلیں برباد ہوئیں، کسی کے جانور بہہ گئے، کسی کا گھر ٹوٹ گیا۔ مگر اس بدترین آزمائش میں بھی پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی بے مثال خدمت کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صنعت اور زراعت کے شعبوں کے لیے پاور ڈویژن کے اصلاحاتی پیکیج پر جائزہ اجلاس
وزیراعظم کو پاور ڈویژن کی طرف سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور اس کے جامع اور مؤثر استعمال پر ممکنہ اصلاحاتی پیکج پر بریفنگ دی گئی۔
" زراعت اور صنعت کے شعبوں کو ہر ممکن سہولت بہم پہنچانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ملک میں بجلی کی پیداوار کی زیادہ سے زیادہ مثبت استعمال کو یقینی بنانے کے لیے پالیسی پر کام کیا جائے۔ بجلی کی پیداوار کا بہترین استعمال صنعتی مصنوعات اور زرعی پیداوار میں اضافہ کے لیے کیا جا سکتا ہے۔"
~وزیراعظم
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا
سیلاب متاثرین بحالی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔۔۔
پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100 ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکج کا اعلان۔۔۔