Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Ishaq Dar, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces, Field Marshal Syed Asim Munir and Cabinet Ministers witnessing the exchange of Documents regarding Privatization of PIA between Arif Habib Consortium and the Government of Pakistan.
(Islamabad: 26 January, 2026)
سردارفضل خان بڑیچ نے اپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئینی ترمیم تو یہ ہونی چاہئیے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد پانچ سال تک نام ای سی ایل میں شامل ہونا چاہیے تاکہ ملک دیوالیہ سے نجات حاصل کر سکیں
چند ہی مہنوں میں وزہر اعظم۔چیرمین سینٹ۔چیف جسٹس۔سینٹرز۔سمیت دیگر اہم عہدوں پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے افراد فائز تھے لیکن باقی بلوچستان تو بہت دور کی بات دارالحکومت کوئٹہ کی حالت زار بھی نہ بدل سکی۔۔۔۔