"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) کے وفد کی اہم ملاقات"
چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نے گرین انڈسٹریل اکنامک زون کے قیام پر وزیراعلیٰ پنجاب کو تفصیلی بریفنگ دی۔ او پی ایف اور گرین انرجی گروپ کے اشتراک سے پنجاب میں جدید گرین اکنامک زون قائم کرنے کی تجویز پیش کی گئی، جس ��ر وزیراعلیٰ نے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے جامع ایکشن پلان طلب کر لیا۔
علی�� خان کی جماعت نے ایک بندہ توڑ کر اس سیٹ پر آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا۔ علیم خان صاحب آپ کو ووٹ ملے ہیں 17۔ آپ کریں گے مسلم لیگ ن کے خلاف بات؟ نواز شریف صاحب کی تصاویر بینرز پر لگا کر ایک ایک ووٹ مانگنے والے، آج نواز شریف صاحب کے بارے بات کریں، واہ
میر پور کے نتائج کے بعد جو بچہ رو رہا ہے اسے رونے دیں کیونکہ اسکے پاس بتانے کو کچھ نہیں۔ مسلم لیگ ن کے کارکنان کے پاس بتانے کو سینکڑوں منصوبے ہیں، تمام کارکنان 2 اگست کو 21 نشستوں پر توجہ مرکوز کریں۔
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
شہباز شریف صاحب کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتی ہوں کہ ان کی سرپرستی اور دلچسپی کو عوام نے بھرپور انداز میں سراہا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ بالخصوص رانا ثناء اللہ، امیر مقام اور تمام رہنماؤں اور کارکنوں نے بھرپور محنت سے کامیاب انتخابی مہم چلائی، جس کے نتیجے میں الحمدللہ 13 میں سے 9 نشستوں پر کامیابی ملی۔ انشاء اللہ آئندہ مراحل میں بھی مسلم لیگ (ن) مزید کامیابیاں حاصل کرے گی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
پی پی پی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا بہت شوق تھا مگر گورنر ہاؤس میں گن کر پورا 150 بندہ آیا جبکہ کرسیاں دو ہزار لگائی گئی تھیں۔ان بیوقوفوں کو لاہور میں جلسہ کرنے کا کون مشورہ دیتا ہے جبکہ ان کو پتہ ہے کہ پی پی پی کا پنجاب میں کوئی لینا دینا نہیں