اگر آپ واقعی ایکسٹینشن کے مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو کل پارلیمان میں بل لیے آئیں کہ کسی بھی ادارے میں کسی کو بھی ایکسٹینشن نہیں دی جائے گی۔ ملک میں لگنے والی چاروں مارشلاز نے یہ غلطیاں کرکے بہت سے جرنیلوں کو ضائع کردیا۔
اچکزئی صاحب اُس درخت کے مانند ہے جو مستقل طور پر اپنے مقام پر کھڑا رہتا ہے ، چاہے اس پر خزاں کا موسم آئے یا بہار کا۔جمہوریت کے اس جدوجہد میں حالات اور کھلاڑی بدلتے رہتے ہیں لیکن اچکزئی صاحب واحد سیاسی شخصیت ہے جس کو روز اول سے حقیقی اور جمہوری صفوں میں پایا گیا ہے۔
پشتون قامی جرگے کیلئے PTM کی طرف سے جمع شدہ ڈیٹا جسمیں پشتون قوم تباہیوں کی وضاحت
👈1۔پشتون قومی جرگے سکرین ڈیٹا کے مطابق 57 لاکھ لوگ IDPs جسمیں 23 لاکھ لوگ تاحال بے گھر ہیں
👈2۔پشتون قومی جرگہ سکرین ڈیٹا کے مطابق 76،584 لوگ بم دھماکو/ ٹارگٹ کِلنگ وغیرہ میں شہید ہوئے ہیں
👈3۔ پختونخوا وطن سے 6700 افراد لاپتہ ہوچکے ہیں
👈4۔پشتون قومی جرگے سکرین ڈیٹا کے مطابق پشتون مساجد پر 200 دھماکے ہوئے ہیں
👈5۔ ڈیٹا کے مطابق 1،738 پشتون مشران ذبح ہوئے ہیں
👈6۔ڈیٹا کے مطابق 7،538 پشتون بارود سرنگوں کی وجہ سے معذور ہوچکے ہیں
👈7۔ڈیٹا کے مطابق پشتون علاقوں میں 9227 بڑے دھماکے ہوچکی ہیں
👈8۔ڈیٹا کے مطابق 3 لاکھ 70 ہزار مکانات اور مساجد مسمار کیا گیا ہے جسمیں ڈیڑھ لاکھ صرف جنوبی وزیرستان کے ہیں
👈9۔ڈیٹا کے مطابق پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم کی 213 پشتون خواتین کو مارا گیا ہے
👈10۔ ڈیٹا کے مطابق 2000 علماء کرام کو صرف اور صرف وزیرستان میں شہید کیے گئے ہیں
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
👈11۔ڈیٹا کے مطابق پشتون کے36 بازار کو گرا دئیے گئے ہیں جسمیں 11 بازاروں کے بلکل نام و نشان ختم ہے
👈12۔ڈیٹا کے مطابق کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہے
👈13۔ڈیٹا کے مطابق 22 ہزار لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیئے ہیں جسکا جرم ابھی تک معلوم نہیں
👈14۔ڈیٹا کے مطابق اب تک 2 لاکھ 17 ہزار پشتونو کا شناختی کارڈ بلاک ہوئے ہیں
👈15۔ ڈیٹا کے مطابق اب تک 23 لاکھ پشتون ڈالری جنگ میں زخمی ہوئے ہیں
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
#پختونخوہ_وسائل
👈1۔ کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔
👈2۔ سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔
👈3۔اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔
👈4۔ 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔
👈 5۔ مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔
👈6۔مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔
👈 7۔ مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔
👈 9۔ کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔
👈10۔ جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔
#PashtunNationalCourt11October #جرګه_دپښتنو_دود #Welcome2PashtunNationalJirga
جرگے میں تمام مشران پہنچ چکے ہیں اور پاکستان فوج کی جانب سے پشتونوں پر کیے گئے مظالم کے بارے میں ڈاکومنٹری اور شواہد شریک ہونے والے افراد کو دکھائے جا رہے ہیں۔
#جرګه_دپښتنو_دود#Welcome2PashtunNationalJirga
Chairman PKMAP Mehmood Khan Achakzai met with a delegation at his residence, including Dr. Muntazir Mehdi, Chairman International Linguistics Association Pakistan, and Dr. Alam Tareen, Pro-VC Quetta University. The gathering also featured professors and representatives from PSO.
کمال کی کلپ ہے یہ سب سنو اسے اور آگے پھیلاؤ۔
آج کا دن علی امین اور کے پی اسمبلی کے ممبران کا نام۔
وفا کا چہرہ ہوتا تو علی امین جیسا ہوتا۔
وفا کرنے والی اخیر کر رہا ہے شیر جوان۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخواميپ کے چيرمين محمود خان اچکزئی سے بیرسٹر سلمان اکرام راجہ کی ملاقات.
تحریک تحفظ آئین پاکستان جمعے کے روز پورے پاکستان میں پارلیمنٹ پر حملے کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔
جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان لڑائی روز اول سے جاری تھی۔ کل جس انداز میں جمہوری اداروں پر حملہ ہوا یہ پارلیمنٹ اور آئین کی بے عزتی ہے۔
مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت سب کا امتحان ہے کہ وہ جمہوری قوتوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں یا غیر جمہوری قوتوں کے دم چھلے بنتے ہیں۔
ہمارا اعلان ہے کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی میں ہم جمہوری صفوں میں کھڑے ہونگے چاہیے اس کیلئے جان کی قربانی بھی دینی پڑیں۔
ہم کسی پاگل، جرنیل یا شھباز بے ایمان کو یہ اختیار نہیں دیتے کہ وہ جمہوری اداروں سے کھیلیں۔
یہ لڑائی چڑھ چکی ہے۔
یہاں لوگ گاڑیوں میں آکر اراکین کو پکڑتے ہیں اور یار لوگ اس کے دفاع میں کھڑے ہوتے ہیں۔ دیکھا جائے گا آپ کو بھی جب یہ لڑائی گرم ہوگی۔
یہ لڑائی گرم ہوگی اور پھر ہم دیکھیں گے کہ میدان کارزار میں کون کھڑا رہتا ہے۔
چیف آف آرمی سٹاف بڑا آدمی ہوگا،نواز شریف ،فضل الرحمن،اختر مینگل بڑے آدمی ہونگے،
لیکن پاکستان اور پاکستان کے20کروڑ عوام ان سب سے بڑے ہیں،ان کا حق سب سے بڑا ہے۔
گولیوں توپوں اور لوگوں کو مارنے پیٹنے سے ملک نہیں بنتے۔
جب اللہ کے بندوں کی بادشاہی ہوگی تب ملک زندہ بادہوگا
محمود اچکزئی