Urgent Appeal to Chief Election Commissioner
Returning Officer NA 237 is changing Presiding Officers in midnight. This is against the spirit of Free, Fair and Transparent Elections
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے اپنے حلقہ انتخاب یوسی 7، وارڈ 2، اعظم بستی میں نعمان کی جانب سے آئندہ آنے والے عام انتخابات کے حوالے سے منعقدہ کارنر مٹینگ میں شرکت کی۔
اس موقع پر چنیسر ٹاؤن کے وائس چیئرمین ندیم خیالی، وارڈ 1 کے کونسلر ایوب خان اور پارٹی کے دیگر عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے یوسی 5، ڈیفنس ویو میں خلیل قریشی صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔
اس موقع پر یوسی 5 کے صدر فدا حسین تنولی، نیک محمد، ملک عمران، عبدالرحیم بھائی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سینیٹر سعید غنی نے یوسی 5، ڈیفنس ویو میں آغا عابد سے ان کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر یوسی 5 کے صدر فدا حسین تنولی، نیک محمد، ملک عمران، عبدالرحیم بھائی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و سابق صوبائی وزیر سینیٹر سعید غنی سے یوسی 5، ڈیفنس ویو کے علاقہ معززین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدیق چغتائی صاحب، فدا تنولی، نیک محمد، ملک عمران، عبدالرحیم اور دیگر علاقہ معززین بھی موجود تھے۔ ملاقات میں علاقہ معززین کی جانب سے آئندہ آنے والے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سینیٹر سعید غنی نے اپنے حلقہ انتخاب پی ایس 105 چنیسر گوٹھ میں درگاہ پیر سید محمود شاہ بخاری کے 232 ویں عرس کے موقع پر "ملھ" کے مقابلے میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔
Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto is a symbol of democracy, for freedom, for equal rights for women across the world - FM @BBhuttoZardari at the unveiling ceremony of the wax figure of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at Madame Tussaud’s Dubai
Eid ul Adha blessings intertwined with community service!Together, we ensure post-slaughter cleanliness prevails in every corner of Chanesar Town, not just on Eid, but every single day!
#KarachiWorks
Highly grateful to our leadership for trusting us with this position & responsibility yet once again.
Thankyou Chairman Sir, President Sir and Adi Faryal Talpur Sahiba.
Jeay Bhutto
#Badin#PPP
Candidate for Deputy Mayor Karachi @SalmanAMurad1 , candidate for Chairman Chanesar Town @FGhani22 met Adhi @FaryalTalpurPk after getting party ticket for LG elections.