سنو! تاریخ کو جھوٹ سے نہیں، مفتی صاحب کی اپنی زبان سے سنو!
لوگ کہتے تھے مفتی محمود پاکستان کے مخالف تھے؟
مفتی صاحب کہتے ہیں: نہیں!
ہم غافل نہیں تھے، ہم ہندو کے مظالم سے مطمئن نہیں تھے!
ہمارا بھی فارمولا تھا، مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کا!
صوبے خود مختار ہوں، مرکز کے پاس صرف دفاع، مواصلات، خارجہ ہو!
پارلیمنٹ میں مسلمان 45%، ہندو 45%، باقی 10% اقلیتیں!
ہندوستان ایک بھی رہے، اور مسلمان کے حقوق بھی محفوظ رہیں!
شملہ میں گروپ A,B,C کا منصوبہ آیا، مسلم لیگ نے بھی مانا، کانگریس نے بھی مانا!
لیکن جب مسلمانوں کی اکثریت نے پاکستان کا فیصلہ دے دیا، تو مفتی صاحب نے کیا کیا؟
جمہوری اصول ہے! اکثریت کا فیصلہ تسلیم کرنا پڑتا ہے!
ہم نے تسلیم کیا!
سب سے پہلے ہماری جماعت نے اعلان کیا: اب ہم پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں! پاکستان کے استحکام، ترقی، بقا، نظریے کے لیے جان توڑ کوشش کریں گے!
ہم یہیں پیدا ہوئے تھے، یہی ہمارا ملک تھا! آزادی کے لیے کوشش کر رہے تھے!
31 سال تک پاکستان کی بقا اور اسلامی نظریہ حیات کے لیے گامزن رہے، اور جو خدمت ہو سکی، وہ حقیقی خدمت پاکستان کے لیے پیش کی!
یہ ہے اصل تاریخ! مخالف نہیں، محافظ تھے!
غدار نہیں، وفادار تھے!
#مولانا_آئین_کےپاسبان - باپ نے پاکستان کو سینے سے لگایا، بیٹا آج آئین کو سینے سے لگائے کھڑا ہے!
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے - یہ انٹرویو وہ کبھی نہیں دکھائیں گے، کیونکہ یہ ان کے 70 سالہ جھوٹ کو دفن کر دیتا ہے!
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب - مفتی محمود نے پاکستان کو نظریہ دیا، تم نے گورنر ہاؤس کو نائٹ کلب بنا دیا!
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو - جس پاکستان کی بقا کے لیے مفتی صاحب نے جان لگائی، تم اس کی معدنیات بیچ رہے ہو!
#شہداء_کی_توہین_نامنظور - مفتی محمود کو مخالف کہنا، شہداء کے خون کی توہین ہے! نامنظور!
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرایا،انہیں آپ نے جیل سے نکال کر سرور پیلیس جدہ پہنچایا، پھر پکڑے گئے پھر جیل سے نکالا شاہی طیارے پر دوحہ اور لندن پہنچایا اور پھر ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا جو بویا وہی کاٹنا پڑتا ہے اب گلہ کیسا ؟؟ مولانا نے تو صرف اصلاح کی ہے
14-Year-Old Boy Went to Study at Madrasa, Never Returned Home; Body Found, Suspects Arrested I 24 News HD
مدرسے پڑھنے گیا بچہ زندہ واپس نہ آیا، لاش مل گئی!
فیصل آباد میں بوری میں ڈال کر کہاں پھینکی گئی؟خود دیکھیے، ملزمان گرفتار
#Pakistan#Faisalabad#Crime#Justice#NewsUpdate #Arrest #ViralNews
کچھ ہی گھنٹوں میں اکتیس لاشیں خبر سے ٹکر میں بدل گئیں. ٹی وی چینلز پر پھر بسنت اور کرکٹ چھا گئے. اکتیس لاشیں ہیں کوئی کراچی کا کھلا مین ہول تو نہیں کہ رات تک دکھاتے رہیں
#IslamabadBlast#baisedmedia
@samren786 جس کو تم چاہو، وہ تمہاری خواہش
اور جو تمہیں چاہے، وہ تمہاری قسمت
جس کو تم نے چاہا، وہ ملا تمہیں
اور جو تمہیں نہ ملا، وہ رب کی رضا
جس کے لیے تم روئے، وہ تمہاری چاہت
اور جو تمہارے لیے رویا، وہ تمہاری حقیقت!
میرے خیال میں 🌹❤️🌹
@samren786 جس کو تم چاہو وہ محبت
اور جو تمہیں چاہےاس کا کیا
محبت کبھی بھی شرط نہیں
یہ دلوں کا راز ہےبس، اس کا کیا
جس کو تم نے چاہا تھا، وہ ملا تمہیں
اور جس کو نہ ملے وہ تقدیر کا کیا
جس کے لیے تم رو وہ محبت
اور جو تمہارے لیے رویاوہ دل کا کیا
کھیل نہیں دلوں کا سفر ہے
جو نہیں ملتا وہ وقتکیا
جس کو تم چاہو وہ " محبت "
اور جو تمہیں چاہے، اس کا کیا ؟
جس کو تم نے چاہا تھا، وہ ملا تمہیں
اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟
جس کے لیے تم روۓ، وہ "محبت"
اور جو تمہارے لیے رویا، اس کا کیا ؟
،،،،،🖤
ڈی چوک میں کیا ہوا : سینئر صحافی حامد میر کا جنگ میں کالم 🧵
انیس شہزاد اور مبین اورنگزیب کو گن شاٹ سے مارا گیا
شفیق خان لُنڈ کی لاش پمز میں موجود تھی لیکن اسکے بھائی کو کہا گیا کہ ہمارے پاس تو لاش ہی نہیں
لاشیں چھپانے والی حکومت نے جمہوریت کو ایک زندہ لاش بنا دیا ہے
اگر اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے غیر مسلح مظاہرین پر گولیاں برسائی جا سکتی ہیں تو بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کیا کیا مظالم ہوتے ہونگے
یہ کالم جنگ اخبار میں شائع ہوا ہے جس کو بشکریہ جنگ گروپ من و عن یہاں پیش کیا جارہا ہے
CSS Exam Prep Tweet
I'm sharing a Google Drive link to the PDFs of my attempted #CSS Mock Exams/Papers:
https://t.co/zjSVY9snBl
They include both Compulsory and Optional subjects.
Feel free to share it with those who might find these mock/sample papers helpful.
صوبہ سندھ میں بارشوں نے گزشتہ سارے رکارڈ توڑ دیئے ہیں.. لیکن ایدھی، سیلانی، عالمگیر، چھیپا، ظفر عباس JDC کہیں نظر نہیں آ رہے..؟؟؟
خیراتی ادارے بھی کیا رنگ نسل اور زبان دیکھ کر مدد کرتے ھیں کیا....
@geonews_urdu@OfficialDGISPR@ARYNEWSOFFICIAL
قوم چیف جسٹس اف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال سے اپیل کرتی ہے کے اگلے اتوار کے روز لاپتہ افراد اور سانحہ ماڈل ٹاون کے مقتولین کو انصاف کی فراہمی کے لیے سپریم کورٹ کے دروازے کھول دے۔